تشخیص کے لیے استعمال ہونے والے بائیومارکرز دن کے وقت پر انحصار کرتی ہے، تحقیق
خون کے نمونے لینے کا وقت ڈیمنشیا کی تشخیص کے نتائج کو متاثر کر سکتا ہے، تحقیقنئی تحقیق کے مطابق خون لیے جانے کا وقت ڈیمنشیا کی تشخیص کے لیے کیے جانے والے ٹیسٹ کے نتائج کو متاثر کر سکتا ہے۔
یونیورسٹی آف سرے کی سربراہی میں ہونے والی تحقیق کے سائنس دانوں نے دریافت کیا کہ الزائمر کی تشخیص کے لئے استعمال ہونے والے بائیومارکرز، بشمول بیماری کی ابتدائی تشخیص کے لئے ایک امید افزا علامت، دن کے وقت پر انحصار کرتی ہے۔ بائیومارکر کی سطح صبح کے وقت جب شرکاء سو کر اٹھے سب سے کم تھی، جبکہ شام کے وقت ان کی مقدار سب سے زیادہ تھی۔محققین نے دریافت کیا کہ صبح اور شام کی سطح کے درمیان فرق ان لوگوں میں دیکھی جانے والی تبدیلیوں سے ملتا جلتا ہے جن میں ایک برس کے عرصے میں یادداشت کے معمولی مسائل بدتر...
یونیورسٹی آف سرے کے سرے سلیپ ریسرچ سینٹر کے ریسرچ فیلو اور اس اشاعت کی سربراہ مصنفہ ڈاکٹر سیرو ڈیلا مونیکا نے کہا کہ یہ کام کلینیکل تشخیصی نمونے لیتے وقت دن کے وقت پر غور کرنے کی اہمیت کو ظاہر کرتا ہے اور کس طرح کسی فرد کے لئے کلینیکل تصویر مختلف نمونے کے اوقات سے متاثر ہوسکتی ہے۔ دن کے وقت کو معیاری بنا کر جس میں نمونہ لیا جاتا ہے، ڈیمنشیا کی تشخیص اور بیماری کی ترقی پر نظر رکھنا زیادہ درست ہوسکتا ہے۔بگ باس امیدوار عدنان شیخ کی بہن نے بھابھی کی تصاویر لیک کردیںخامنہ ای نے حسن نصر اللہ کو شہادت...
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سائنس دانوں کو پروسٹیٹ کینسر کے خلاف جنگ میں اہم کامیابیتحقیق کے نتائج کا استعمال کرتے ہوئے مریضوں کے لیے علاج کو بہتر کیا جا سکتا ہے
مزید پڑھ »
ڈاکٹر یونس کا علاقائی مسائل کے حل کیلئے سارک کی بحالی پر زورسارک کو اس کی روح کے مطابق بحال کرنا چاہیے، 8 رکن ممالک کا یہ بلاک خطے کے بہت سے مسائل حل کر سکتا ہے، ڈاکٹر یونس
مزید پڑھ »
جلد کو آر پار دکھانے والا فوڈ ڈائییہ طریقہ کار خون نکالنے کے لیے رگوں کو زیادہ نمایاں کر سکتی ہے
مزید پڑھ »
تمباکو نوشی نہ کرنے والوں میں بھی پھیپھڑوں کے کینسر کا انکشافتحقیق کے مطابق گاڑی کے اور جلتی ہوئی لکڑی سے نکلنے والے دھوئیں کے چھوٹے ذرات سے پھیپھڑوں کے ٹیومر کا خطرہ بڑھ سکتا ہے
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ میں بائیڈن کی تقریرامید افزا نہ تھی، اس سے مسئلہ حل نہیں ہوگا: لبنانی وزیر خارجہہماری نجات کیلئے امریکا کا کردار اہم ہے، لبنان خود سے لڑائی ختم نہیں کر سکتا، ماضی کی مایوسیوں کے باوجود امریکا کی مدد درکار ہے: عبداللہ بو حبیب
مزید پڑھ »
جانوروں میں متعدد نئے مہلک وائرسز کی موجودگی کا انکشافسائنس دانوں نے تحقیق کے لیے450 سے زائد مردار انفرادی جانوروں کے نمونے اکٹھے کیے
مزید پڑھ »