ڈاکٹر یونس کا علاقائی مسائل کے حل کیلئے سارک کی بحالی پر زور

Bangladesh خبریں

ڈاکٹر یونس کا علاقائی مسائل کے حل کیلئے سارک کی بحالی پر زور
Modi
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

سارک کو اس کی روح کے مطابق بحال کرنا چاہیے، 8 رکن ممالک کا یہ بلاک خطے کے بہت سے مسائل حل کر سکتا ہے، ڈاکٹر یونس

ڈھاکا: بنگلادیش کی عبوری حکومت کے سربراہ ڈاکٹر یونس نے جنوبی ایشیائی علاقائی تعاون کی تنظیم کو اس کی روح کے مطابق بحال کرنے پر زور دیا ہے۔

ڈاکٹر یونس نے دیگر سارک ممالک کے سربراہان سے بھی ملاقات کا عندیہ دیتے ہوئے کہا کہ وہ سارک ممالک کے سربراہان کے ساتھ تصاویر لینے کی کوشش کریں گے، سارک کو اس کی روح کے مطابق بحال کرنا چاہیے، 8 رکن ممالک کا یہ بلاک خطے کے بہت سے مسائل حل کر سکتا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ سارک کانفرنس کافی عرصے سے نہیں ہوئی، اگر ہم اکٹھے ہوں تو بہت سے مسائل حل ہوسکتے ہیں۔ یورپی یونین نے باہمی تعاون سے بہت کچھ حاصل کیا ہے جب کہ سارک مماک ایسا کچھ نہیں کرسکے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Modi

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈاکٹر یونس کا بنگلادیش میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کے بعد الیکشن کرانے کا اعلانڈاکٹر یونس کا بنگلادیش میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کے بعد الیکشن کرانے کا اعلانمختلف شعبوں میں اصلاحات کے بعد ملک میں آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کرائیں گے: ڈاکٹر محمد یونس
مزید پڑھ »

دیہی علاقوں میں شادی کرنے خواتین کو ہزاروں ڈالرز کی آفردیہی علاقوں میں شادی کرنے خواتین کو ہزاروں ڈالرز کی آفروزیر مملکت برائے علاقائی بحالی، حناکو جمی نے حکام کو اس منصوبے کا جائزہ لینے کی ہدایت کی
مزید پڑھ »

سابق کرکٹر شبیر احمد گراس روٹ لیول پر نا انصافیوں سے مایوس،کوچ کے عہدے سے مستعفیسابق کرکٹر شبیر احمد گراس روٹ لیول پر نا انصافیوں سے مایوس،کوچ کے عہدے سے مستعفیگراس روٹ لیول پر کرکٹ کی خدمت کا عہد کیا تھا لیکن وہاں پر مسائل ہی مسائل ہیں ، گروپ بندی ہے : سابق کرکٹر شبیر احمد
مزید پڑھ »

حماس نے قاہرہ مذاکرات میں وفد نہ بھیجنے کا اعلان کردیاحماس نے قاہرہ مذاکرات میں وفد نہ بھیجنے کا اعلان کردیامصالحت کار نئے دور کے بجائے اسرائیل پر 2 جولائی کو طے پانے والے معاہدے پر عملدرآمد یقینی بنانے کیلئے زور ڈالیں: حماس
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف سے قرض کا حصول، پاکستان نے ایک ارب ڈالر قرض کی باضابطہ درخواست کر دیآئی ایم ایف سے قرض کا حصول، پاکستان نے ایک ارب ڈالر قرض کی باضابطہ درخواست کر دیپاکستا ن کی درخواست پر بینک نے اصولی طور پر پاکستان کیلئے قرض کی کریڈٹ لائن بحال کرنے پر آمادگی کا اظہار کر دیا ہے: سرکاری ذرائع
مزید پڑھ »

بی ایل ایس اور اٹلی کے سٹوڈنٹ ویزے: پاکستانی طلبہ ویزا اپوائنٹمنٹ کے لیے مہینوں سے منتظربی ایل ایس اور اٹلی کے سٹوڈنٹ ویزے: پاکستانی طلبہ ویزا اپوائنٹمنٹ کے لیے مہینوں سے منتظرگزشتہ ہفتے لاہور اور اسلام آباد میں واقع بی ایل ایس کے دفاتر کے سامنے احتجاج بھی کیا گیا تاکہ ان مسائل کا کوئی حل نکل آئے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 18:07:11