ایلون مسک کی ملازمین کو دھمکی دینے والی پرانی ای میلز وائرل

پاکستان خبریں خبریں

ایلون مسک کی ملازمین کو دھمکی دینے والی پرانی ای میلز وائرل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

elon musk emails gone viral again, warning employees

ایلون مسک کی طرف سے ٹیسلا کے ملازمین کو بھیجی گئی ایک پرانی ای میل دوبارہ آن لائن منظر عام پر وائرل ہوگئی ہے جس میں انہوں نے ملازمین کو دفتر نہ آنے پر نوکری سے فارغ کرنے کی دھمکی دی تھی۔

ای میل میں دو خطوط شامل ہیں جو ٹیسلا کے بانی ایلون مسک نے 2022 میں ایگزیکٹو ٹیسلا کے عملے کو بھیجے تھے۔ ای میل میں لکھا تھا کہ ورک فرام ہوم اب قابل قبول نہیں۔ ای میلز میں عملے پر زور دیتے ہوئے کہا گیا کہ وہ ہفتے میں کم از کم 40 گھنٹے آفس ٹائم پورا کریں نہیں تو انہیں نکال دیا جائے گا. ای میلز میں ایلون مسک نے یہ بھی کہا کہ اگر کچھ ایسے ملازمین ہیں جو گھر سے کام کرنے پر مجبور ہیں تو وہ خود ان کا براہ راست جائزہ لیں گے اور اس کی منظوری دیں گے۔

انہوں نے ای میل میں مزید واضح کیا کہ 40 گھنٹے کا اصول تمام ملازمین پر لاگو ہوتا ہے۔ دفتر وہ ہے جہاں آپ کے ساتھی کام کر رہے ہوں نہ کہ مصنوعی دفتر۔ اگر آپ حاضر نہیں ہونگے تو ہم فرض کرلیں گے کہ آپ نے استعفیٰ دے دیا ہے۔Dec 09, 2024 10:10 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرمپ نے ایلون مسک کو اپنی انتظامیہ میں اہم ذمہ داری سونپ دیٹرمپ نے ایلون مسک کو اپنی انتظامیہ میں اہم ذمہ داری سونپ دیایلون مسک نے ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارتی مہم کے 119 ملین ڈالر خرچ کیے تھے
مزید پڑھ »

وسعت اللہ خان کی تحریر: ڈیجیٹل دہشت گردی کی جڑ وی پی این کے خلاف پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کا منظّم آرکسٹراوسعت اللہ خان کی تحریر: ڈیجیٹل دہشت گردی کی جڑ وی پی این کے خلاف پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کا منظّم آرکسٹراسپہ سالار نے جب اخلاقی گراوٹ کے پھیلاؤ کی بات کی تو ڈی این اے ٹیکنالوجی کو بطور عدالتی ثبوت ناقص قرار دینے والی اسلامی نظریاتی کونسل نے بھی دم پکڑا۔
مزید پڑھ »

ہم اسموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟ہم اسموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟تمام پرانی اور دھواں پھیلانے والی گاڑیاں بند کر دیں اور گاڑیوں کی مینٹیننس کو لازمی قرار دے دیا
مزید پڑھ »

کابینہ کی تشکیل میں ٹرمپ کی پھرتیاں؛ ایلون مسک سمیت اسرائیل نواز اور سرمایہ کار شاملکابینہ کی تشکیل میں ٹرمپ کی پھرتیاں؛ ایلون مسک سمیت اسرائیل نواز اور سرمایہ کار شاملڈونلڈ ٹرمپ کی نئی کابینہ کی تشکیل میں پھرتیاں؛ ایلون مسک اور فوکس نیوز کے اینکر بھی شامل
مزید پڑھ »

ایران کی نیویارک میں ایلون مسک کی ایرانی سفیر سے ملاقات کی تردیدایران کی نیویارک میں ایلون مسک کی ایرانی سفیر سے ملاقات کی تردیدایلون مسک کی ایرانی سفیر سے ملاقات کی جھوٹی خبر امریکی میڈیا نے پھیلائی ہے، ایرانی وزارت خارجہ
مزید پڑھ »

بھارتی کامیڈین ویرداس کا ایلون مسک اور ڈونلڈ ٹرمپ پر طنزیہ تبصرہبھارتی کامیڈین ویرداس کا ایلون مسک اور ڈونلڈ ٹرمپ پر طنزیہ تبصرہ’’ایلون مسک آپ کا پلیٹ فارم خرید کر اسے پوڈکاسٹ میں بدل دے گا‘‘: ویرداس
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 19:22:13