آئی ایم ایف کا وفد آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کرے گااور بینچ مارکس اور ایف بی آر کے اہداف کا تفصیلی جائزہ لے گا
بین الاقوامی مالیاتی فنڈسے ایک ارب ڈالر سے زائد مالیت کی اگلی قسط کے حصول کیلیے پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات آئندہ ماہ ہوں گے، جس کیلئے آئی ایم ایف کا جائزہ مشن آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کرے گا۔
اس حوالے سے وزارت خزانہ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کے دورے پر آنے والاوفد معاشی اصلاحات پر حکومت سے مذاکرات کرے گا جس میں وفد بینچ مارکس اور ایف بی آر کے اہداف کا تفصیلی جائزہ لیا جائے گا اورآئی ایم ایف طے شدہ اہداف پر عمل درآمد کا معائنہ کرے گا۔ ذرائع کے مطابق وفد پاکستان میں معاشی کارکردگی اور ریونیو کلیکشن کے معاملات کا تفصیلی معائنہ کرے گادورے کے اختتام پر وفد اپنی رپورٹ مرتب کرکے آئی ایم ایف بورڈ میں پیش کرے گا ج سکی روشنی میں پاکستان کیلئے قرضے کی اگلی وسط کی منظوری کا جائزہ لیا جائے گا۔Jan 25, 2025 10:57 PMعام انتخابات پر فافن کی ایک اور رپورٹ جاری، خواتین کے رجحانات شاملکراچی میں سات دن بعد پانی کی فراہمی بحال، پیر سے معمول پر آنے کا امکانانگریزی اور اردو شاعری کا سنگموفاقی حکومت نے چھوٹے بچوں کیلیے فیملی پنشن کو 21 سال کی عمر...
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آئی ایم ایف کا وفد اگلے ماہ پاکستان کا دورہ کرے گابین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد اگلے ماہ (فروری میں) پاکستان کا دورہ کرے گا اور بینچ مارکس اور ایف بی آر کے اہداف کا تفصیلی جائزہ لے گا۔ اس دورے کا مقصد پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کی تیاری ہے، جس کی وجہ سے پاکستان کو ایک ارب ڈالر سے زائد مالیت کی اگلی قسط کی امید ہے، وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کا وفد پاکستان میں معاشی اصلاحات پر حکومت سے مذاکرات کرے گا۔
مزید پڑھ »
حکومت کی طرف سے مذاکرات کو این آر او کا رنگ دینا افسوسناک ہے، شوکت یوسفزئیمذاکرات بے نتیجہ ہوئے تو سول نافرمانی کی تحریک سے حکومت کیلیے مشکلات پیدا ہوں گی، پی ٹی آئی سینیئر رہنما
مزید پڑھ »
پاکستان کو 40 ارب ڈالرز تک قرض ملنے کا امکانآئندہ 10 سال کے دوران پاکستان کو 20 ارب ڈالر عالمی بینک اور باقی 20 ارب ڈالر اس کے 2 ذیلی ادارے دیں گے۔
مزید پڑھ »
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا: مذاکرات بانی پی ٹی آئی کی مرضی سے ہوں گےوزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اور حکومت کے مذاکرات مذاکرات کیلئے کمیٹی بنی ہے تو لگتا ہے وہ مسائل کا حل چاہتے ہیں اور میں بیک ڈور والا نہیں کھلی کتاب ہوں، بیٹھ کر جمہوری طریقے سے معاملات کو حل کرنا چاہیے۔ گزشتہ روز حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور ہوا۔
مزید پڑھ »
گرل فرینڈ سے جھگڑے کے بعد لڑکے نے جہاز کا دروازہ کھول دیامسافر کی چھلانگ لگانے کی کوشش کو ایک ایف بی آئی اہلکار نے ناکام بنایا
مزید پڑھ »
یو اے ای نے پاکستان کو ایک ارب ڈالر کے دو ڈپازٹس رول اوور کی تصدیق کیاسٹیٹ بینک آف پاکستان حکام نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے ایک ارب ڈالر کے دو ڈپازٹس کو مزید ایک سال کی لیے رول اوور کرنے کی تصدیق کی ہے.
مزید پڑھ »