مشق کی اموی مسجد میں بھگدڑ، ہلاکتوں کا خدشہ

Internacional خبریں

مشق کی اموی مسجد میں بھگدڑ، ہلاکتوں کا خدشہ
SHAMAMWI MOSQUECRUSH
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

دمشق کی اموی مسجد میں مفت کھانے کی تقسیم کے لیے ہجوم بے قابو ہوگیا جس سے درجنوں زخمی ہو گئے۔

دہائیوں سے جنگ زدہ ملک شام کے دارالحکومت دمشق میں پریشان حال شہریوں کی مشکلات میں کمی نہیں ہوسکی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شام کے معروف سوشل میڈیا انفلونسر اور شیف نے دمشق کی عظیم اموی مسجد میں شہریوں کو مفت کھانا کھانے کی دعوت دی تھی۔ یوٹیوبر شیف ابو عمر نے اس سے قبل اموی مسجد میں مفت کھانے کی تقسیم کی تیاریوں کی ایک ویڈیو بھی پوسٹ کی تھی۔ اس اعلان کے باعث مسجد کے باہر تک سیکڑوں کی تعداد میں لوگ وہاں پہنچ گئے۔ بد انتظامی کے باعث ہجوم بے قابو ہوگیا اور بھگدڑ مچ گئی۔ امدادی کاموں کے دوران

درجنوں زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا جن میں سے 6 کی حالت نازک ہونے کے سبب ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ دمشق کے گورنر مہر مروان نے بتایا کہ ہجوم کے کچلے جانے کا واقعہ مسجد کے باہر پیش آیا۔ مسجد میں موجود افراد محفوظ رہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

SHAM AMWI MOSQUE CRUSH INCIDENT FATALITIES

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آذربائیجان کا مسافر طیارہ قازقستان میں گر کر تباہآذربائیجان کا مسافر طیارہ قازقستان میں گر کر تباہآذربائیجان کا مسافر طیارہ قازقستان میں گر کر تباہ ہوگیا جس میں متعدد ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔
مزید پڑھ »

آذربائیجان کا مسافر بردار طیارہ قازقستان میں گر کر تباہآذربائیجان کا مسافر بردار طیارہ قازقستان میں گر کر تباہآذربائیجان کا مسافر بردار طیارہ قازقستان میں گر کر تباہ ہو گیا جس میں متعدد ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »

عدالت نے الو ارجن کو بھگدڑ کیس میں ضمانت دیعدالت نے الو ارجن کو بھگدڑ کیس میں ضمانت دیحیدرآباد دکن کی عدالت نے الو ارجن کو بھگدڑ کیس میں ضمانت دے دی ہے۔
مزید پڑھ »

کلوب ورلڈ کپ کی وجہ سے پریمیئر لیگ کو چیلنجکلوب ورلڈ کپ کی وجہ سے پریمیئر لیگ کو چیلنجریچرڈ مسترز کا خدشہ ہے کہ کلوب ورلڈ کپ منچسٹر سٹی اور چیلسی کو پریمیئر لیگ کی کارروائی میں مشکلات کا سامना کروانے کا امکان ہے.
مزید پڑھ »

افریقا میں فرانسیسی علاقے میں سمندری طوفان سے ہزاروں ہلاکتوں کا خدشہافریقا میں فرانسیسی علاقے میں سمندری طوفان سے ہزاروں ہلاکتوں کا خدشہفرانس نے بحر ہند میں شدید تباہی کا شکار اپنے اس غریب سمندر پار علاقے میں امدادی ٹیمیں اور ضروری سامان روانہ کر دیا ہے: فرانسیسی عہدیدار
مزید پڑھ »

امیہ مسجد میں بھگدڑ سے 4 ہلاکامیہ مسجد میں بھگدڑ سے 4 ہلاکشام دارالحکومت میں تاریخی امیہ مسجد میں ہونے والی بھگدڑ میں 4 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-15 18:24:29