آذربائیجان کا مسافر طیارہ قازقستان میں گر کر تباہ

خبریں خبریں

آذربائیجان کا مسافر طیارہ قازقستان میں گر کر تباہ
حادثہطیارہقازقستان
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

آذربائیجان کا مسافر طیارہ قازقستان میں گر کر تباہ ہوگیا جس میں متعدد ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔

طیارے نے دھند کی وجہ سے اپنی سمت بھی تبدیل کی تھی اور ممکنہ طور پر پرندوں کے غول سے ٹکرا گیا تھا۔ قازقستان کے شہر اکتاؤ میں آذربائیجان کا مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس میں متعدد ہلاکت وں کا خدشہ ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق طیارے میں عملے کے 5 افراد سمیت 72 مسافر سوار تھے جن میں سے 14 مسافروں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ دیگر مسافروں کے بارے میں تاحال کوئی اطلاع موصول نہیں ہوسکی۔ اسپتال پہنچائے گئے مسافروں میں سے 4 کی حالت تشویشناک ہے۔ حادثے کا شکار طیارہ آذربائیجان کے دارالحکومت باکو سے

روس کے زیر تسلط ریاست جمہوریہ چیچن کے دارالحکومت گروزنی جا رہا تھا لیکن دھند کی وجہ سے طیارے کا راستہ تبدیل کیا گیا۔ فوری طور پر حادثے کی وجہ کا تعین نہیں ہوسکا لیکن عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ طیارے میں فضا پرندوں کے ایک غول سے ٹکرایا تھا۔ قازقستان کی ہنگامی امور کی وزارت کا کہنا ہے کہ ایمرجنسی سروسز جائے حادثہ پر آگ بجھانے کا کام کر رہی ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

حادثہ طیارہ قازقستان ہلاکت آذربائیجان

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آذربائیجان کے طیارے میں 67 مسافروں کو ہلاک ، 12 بچے گئےآذربائیجان کے طیارے میں 67 مسافروں کو ہلاک ، 12 بچے گئےقازقستان کے اَکtau میں ایک آذربائیجان ایئرلائنز کے طیارہ گر گیا جس میں 67 مسافروں اور 5 کrew شامل تھے۔
مزید پڑھ »

برازیل کے سیاحتی شہر میں طیارہ گر کر تباہ، 10 افراد ہلاکبرازیل کے سیاحتی شہر میں طیارہ گر کر تباہ، 10 افراد ہلاکطیارہ گرنے کے بعد آگ لگی جس کے دھوئیں سے درجنوں شہری متاثر ہوئے اور اسپتال منتقل کیا گیا، حکام
مزید پڑھ »

بھارتی جنرل بپن راوت کی موت؛ ہیلی کاپٹر کریش کی وجہ سامنے آ گئیبھارتی جنرل بپن راوت کی موت؛ ہیلی کاپٹر کریش کی وجہ سامنے آ گئیبھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف کا ہیلی کاپٹر2021 میں پہاڑوں سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا تھا
مزید پڑھ »

بشار الاسد حکومت کا خاتمہ اور یورپ کی تباہی؛ بابا وانگا کی پیشن گوئی کیا تھیبشار الاسد حکومت کا خاتمہ اور یورپ کی تباہی؛ بابا وانگا کی پیشن گوئی کیا تھی2025 میں شام تباہ اور یورپ میں تباہ کن جنگ ہوگی
مزید پڑھ »

مشرق وسطیٰ پاکستان کیلئے یورپ تک تجارتی گیٹ وے ہوسکتا ہے، وزیر مواصلاتمشرق وسطیٰ پاکستان کیلئے یورپ تک تجارتی گیٹ وے ہوسکتا ہے، وزیر مواصلاتاجلاس میں آذربائیجان کے حالیہ دورے کی روشنی میں سرمایہ کاری کے امور کا جائزہ لیا گیا، وفاقی وزارت نجکاری اور سرمایہ کاری
مزید پڑھ »

کراچی: نیٹی جیٹی پل پر ٹرالر اور آئل ٹینکر میں تصادم، ہزاروں لیٹر آئل سڑک پر بہہ گیا، شدید ٹریفک جامکراچی: نیٹی جیٹی پل پر ٹرالر اور آئل ٹینکر میں تصادم، ہزاروں لیٹر آئل سڑک پر بہہ گیا، شدید ٹریفک جامآئل ٹینکر کو پیش آنے والے حادثے کے بعد شہریوں ڈرمز میں آئل جمع کرنے پہنچ گئے، واقعے میں متعدد افراد پھسلن کے باعث گر کر زخمی ہو گئے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-23 02:37:45