اجلاس میں آذربائیجان کے حالیہ دورے کی روشنی میں سرمایہ کاری کے امور کا جائزہ لیا گیا، وفاقی وزارت نجکاری اور سرمایہ کاری
اجلاس میں آذربائیجان کے حالیہ دورے کی روشنی میں سرمایہ کاری کے امور کا جائزہ لیا گیا، وفاقی وزارت نجکاریوفاقی وزیرسرمایہ کاری بورڈ، مواصلات اور نجکاری عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ پاکستان کے لیے مشرقی یورپ تک تجارتی گیٹ وے ہوسکتا ہے۔
اجلاس میں آذربائیجان کے حالیہ دورے کی روشنی میں سرمایہ کاری کے امور کا جائزہ لیا گیا اورپاکستانی سفیر سے متعلقہ امورپرغوروخوض اورآئندہ کے لائحہ عمل پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔ وفاقی وزیر نے کا کہنا تھا کہ آذربائیجان سے مواصلات میں دو موٹرویز ایم 6 اور ایم 9 میں سرمایہ کاری زیرغور ہے، ترکیہ اور آذربائیجان کے پاکستان میں سفیروں کے ساتھ جلد علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کروں گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسرائیلی مظالم کا سلسلہ کون رکوائے گا؟اسرائیل اگر ہٹ دھرمی چھوڑ دے تو مشرق وسطیٰ میں امن دور نہیں ہے
مزید پڑھ »
ڈونلڈ ٹرمپ کی ریلی کے دوران فلسطین کی آزادی کیلئے نعرے بلند ہوگئےمشی گن کے عرب اکثریتی شہر ڈیربورن میں ڈیموکریٹس کی مشرق وسطیٰ پالیسی پر ناراضگی کے باعث ووٹرز کی رائے منقسم ہے
مزید پڑھ »
بھارت نے پاکستان میں ہونیوالے ٹی20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ کیلئے ٹیم کا اعلان کر دیابلائنڈ ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 23 نومبر سے 3 دسمبر تک پاکستان میں شیڈولڈ ہے۔
مزید پڑھ »
سندھ ہائی کورٹ: پاکستان ریلوے کا کرایہ ادائیگی کیلئے کے الیکٹرک کو دیا گیا نوٹس معطلپاکستان ریلوے صرف بل سے بچنے کیلئے یہ ہتھکنڈے استعمال کر رہا ہے، وکیل کے الیکٹرک
مزید پڑھ »
پاکستان کے لیجنڈ ایتھلیٹ محمد یونس انتقال کرگئےمحمد یونس نے پاکستان کیلئے انٹرنیشنل مقابلوں میں 27 گولڈ میڈلز جیتے، ان کے بنائے ہوئے متعدد قومی ریکارڈز آج تک برقرار ہیں: پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن
مزید پڑھ »
فضائی آلودگی انڈیکس میں لاہور ایک بار پھر سب سے اوپرآئندہ تین دن تک لاہور کا آلودگی انڈیکس 600 سے 700 ہوسکتا ہے، امریکی ایئر انڈیکس کی پیشگوئی
مزید پڑھ »