پاکستان کے لیجنڈ ایتھلیٹ محمد یونس انتقال کرگئے

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان کے لیجنڈ ایتھلیٹ محمد یونس انتقال کرگئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

محمد یونس نے پاکستان کیلئے انٹرنیشنل مقابلوں میں 27 گولڈ میڈلز جیتے، ان کے بنائے ہوئے متعدد قومی ریکارڈز آج تک برقرار ہیں: پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن

ایتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ پاکستان کیلئے انٹرنیشنل مقابلوں میں 27 گولڈ میڈلز جیتنے والے لیجنڈ ایتھلیٹ، اعزازی کیپٹن محمد یونس 77 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔

محمد یونس نے نے 1974 میں ایران میں ہونے والے ایشین گیمز میں 1500 میٹر دوڑ کا گولڈ میڈل جیتا، 1970 اور 1978 کے ایشین گیمز میں ملک محمد یونس نے پاکستان کیلئے سلور میڈلز جیتے۔ ایتھلیٹکس فیڈریشن کے مطابق 70 کی دہائی میں محمد یونس کے بنائے ہوئے متعدد قومی ریکارڈز آج تک برقرار ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کے معروف اداکار مظہر علی انتقال کرگئےپاکستان کے معروف اداکار مظہر علی انتقال کرگئےمظہر علی دل کے عارضے کے باعث اسپتال میں زیر علاج تھے
مزید پڑھ »

پاکستان کے لیجنڈری اداکار عابد کشمیری انتقال کرگئےپاکستان کے لیجنڈری اداکار عابد کشمیری انتقال کرگئےعابد کشمیری کچھ عرصہ سے بیمار تھے
مزید پڑھ »

راتن ٹアタ، ٹیٹا گروپ کے سابق چیئرمین ، انتقال کرگئےراتن ٹアタ، ٹیٹا گروپ کے سابق چیئرمین ، انتقال کرگئےراتن ٹاتا، بھارت کی سب سے بڑی کمپنیوں میں سے ایک، ٹیٹا سونز کے چیئرمین ایمریٹس، 86 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ چند دن قبل ہی صنعتی کاروباری نے سماجی میڈیا پر اپنی صحت کے بارے میں ہونے والی شہریت کو توڑتے ہوئے وضاحت دی تھی کہ وہ عمر کی وجہ سے روٹین طبی چیکاپز کرتے ہیں ۔
مزید پڑھ »

ترکیے کے معروف مذہبی رہنما فتح اللہ گولن انتقال کرگئےترکیے کے معروف مذہبی رہنما فتح اللہ گولن انتقال کرگئےگولن تحریک کے بانی 83 سالہ فتح اللہ سال 1999 سے امریکا میں خود ساختہ جلا وطنی کی زندگی گزار رہے تھے اور وہیں ان کا انتقال ہوا ہے
مزید پڑھ »

پاکستانی فلم 'دی لیجنڈ آف مولا جٹ' کی بھارت میں نمائش روک دی گئیپاکستانی فلم 'دی لیجنڈ آف مولا جٹ' کی بھارت میں نمائش روک دی گئی'دی لیجنڈ آف مولا جٹ' آج بھارتی پنجاب کے سینما گھروں میں پیش کی جانی تھی
مزید پڑھ »

قتلِ عام کے مجرمان سے اولمپک چیمپیئن تک: فوجیوں کی کمی پوری کرنے کے لیے روس کیسے خطرناک مجرموں کو رہا کر رہا ہے؟قتلِ عام کے مجرمان سے اولمپک چیمپیئن تک: فوجیوں کی کمی پوری کرنے کے لیے روس کیسے خطرناک مجرموں کو رہا کر رہا ہے؟ایک سابق اولمپک ایتھلیٹ کا کہنا ہے کہ ان کے خلاف فوجداری مقدمہ پر کارروائی روکنے کے بدلے ان پر فوج میں شمولیت کے لیے دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:28:00