عابد کشمیری کچھ عرصہ سے بیمار تھے
حکومت نے 26ویں آئینی ترمیم کا ڈرافٹ کمیٹی میں پیش کردیا، فضل الرحمانشان مسعود کو ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی سے ہٹائے جانے کا امکانشان مسعود ابتدائی 6 ٹیسٹ میچز ہارنے والے پہلے پاکستانی کپتان بن گئےپاکستان پہلی اننگز میں 500 سے زائد رنز بناکر ٹیسٹ اننگ سے ہارنے والی پہلی ٹیم بن گئیملتان ٹیسٹ میں اننگز سے شکست نے ایک اور بدترین ریکارڈ بنوادیافتنتہ الخوارج اور کالعدم تنظیم کے کارندے کی ہوشربا کال منظر عام پر آگئیایف بی آر نے گریڈ 1 تا 4 ملازمین کی بھرتیاں روک دیں، نوٹی فکیشن جاریآئینی کمیٹی پر مشاورت...
مرحوم کے انتقال کی اطلاع دیتے ہوئے ان کی بیٹی نے بتایا کہ ۔ مرحوم نے اپنے پسماندگان میں دو بیٹے اور دو بیٹیاں چھوڑی ہیں۔ عابد کشمیری 4 مئی 1950 کو لاہور میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے سیکڑوں ٹی وی ڈراموں، اسٹیج اور فلموں میں کام کیا ہے۔ اپنی بے ساختہ مزاحیہ اداکاری کے باعث وہ شائقین کے دلوں پر راج کرتے تھے۔بلوچستان کے علاقے دکی میں کوئلہ کانوں پر حملہ، 20 کان کن جاں بحق 7 زخمیجنید کا دلچسپ انکشاف : والد عامر خان کی نصیحت جس نے ان کی اداکاری کو بدل دیاروس اور چین کے وزرائے اعظم آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گےملتان ٹیسٹ؛ انگلینڈ نے پاکستان کو اننگز اور 47 رنز سے شکست...
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان کے معروف اداکار مظہر علی انتقال کرگئےمظہر علی دل کے عارضے کے باعث اسپتال میں زیر علاج تھے
مزید پڑھ »
شگفتہ اعجاز کے شوہر انتقال کرگئےاداکارہ کے شوہر پچھلے 5 برسوں سے کینسر میں مبتلا تھے
مزید پڑھ »
راتن ٹアタ، ٹیٹا گروپ کے سابق چیئرمین ، انتقال کرگئےراتن ٹاتا، بھارت کی سب سے بڑی کمپنیوں میں سے ایک، ٹیٹا سونز کے چیئرمین ایمریٹس، 86 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ چند دن قبل ہی صنعتی کاروباری نے سماجی میڈیا پر اپنی صحت کے بارے میں ہونے والی شہریت کو توڑتے ہوئے وضاحت دی تھی کہ وہ عمر کی وجہ سے روٹین طبی چیکاپز کرتے ہیں ۔
مزید پڑھ »
جانی لیور کا لیجنڈری کامیڈین عُمر شریف کے اہلخانہ سے رابطے کا انکشافبھارتی اداکار نے پاکستان آنے کی خواہش ظاہر کردی
مزید پڑھ »
فردوس جمال نے اپنی شادی کو زندگی کا سب سے بڑا پچھتاوا قرار دیدیااب مجھے موت کے سوائے کچھ بھی نظر نہیں آتا، سینیئر اداکار
مزید پڑھ »
رجنی کانت کی بیماری سے متعلق بھارتی میڈیا کا اہم انکشافاداکار 30 ستمبر کو چنئی کے اسپتال میں داخل ہوئے تھے
مزید پڑھ »