فردوس جمال نے اپنی شادی کو زندگی کا سب سے بڑا پچھتاوا قرار دیدیا

پاکستان خبریں خبریں

فردوس جمال نے اپنی شادی کو زندگی کا سب سے بڑا پچھتاوا قرار دیدیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

اب مجھے موت کے سوائے کچھ بھی نظر نہیں آتا، سینیئر اداکار

فردوس جمال نے اپنی شادی کو زندگی کا سب سے بڑا پچھتاوا قرار دیدیاپاکستانی شوبز انڈسٹری کے سینیئر اداکار فردوس جمال نے کہا ہے کہ اُن کی شادی غلط وقت غلط لوگوں میں ہوئی۔

فردوس جمال نے کہا کہ میں اپنی ماں کی گود سے ہی فنکار پیدا ہوا، میرے والدین نے اپنی زندگی میں میرے فن اور صلاحیتوں کو بہت سراہا لیکن اُن کی وفات کے بعد، سب کچھ بدل گیا۔ اُنہوں نے کہا کہ میں ایک فنکار ہوں تو میری شادی کسی فنکارہ یا فنکار خاندان میں ہونی چاہیے تھی کیونکہ ایک فنکار ہی کسی کے فن کی قدر کرسکتا ہے۔فردوس جمال نے کہا کہ غلط شادی نے نہ صرف مجھے تنہا کیا بلکہ میرے شخصیت اور زندگی بھی بدل کر رکھ دی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

6 فٹ سے بھی لمبی آئی فون کی ایسی نقل جسے استعمال کرنا ممکن ہے6 فٹ سے بھی لمبی آئی فون کی ایسی نقل جسے استعمال کرنا ممکن ہےاسے گنیز ورلڈ ریکارڈز نے دنیا کا سب سے بڑا فعال آئی فون قرار دیا ہے۔
مزید پڑھ »

فردوس جمال نے ماہرہ خان کو 'بوڑھی عورت' قرار دیدیافردوس جمال نے ماہرہ خان کو 'بوڑھی عورت' قرار دیدیاسینیئر اداکار کی ایک بار پھر ماہرہ خان پر کڑی تنقید
مزید پڑھ »

مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کا آپریشن جاری، اسلامی جہاد کے کمانڈر سمیت 18 فلسطینی شہیدمغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کا آپریشن جاری، اسلامی جہاد کے کمانڈر سمیت 18 فلسطینی شہیدمغربی کنارے میں گزشتہ روز شروع ہونے والے فوجی آپریشن کو دو دہائیوں میں مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کا سب سے بڑا آپریشن قرار دیا جارہا ہے۔
مزید پڑھ »

بلوچستان کا بحران، حل کیا ہے؟بلوچستان کا بحران، حل کیا ہے؟بلوچستان پاکستان کا رقبے کے لحاظ سے سب سے بڑا اہم جغرافیائی حیثیت اور عظیم...
مزید پڑھ »

'کنواری لڑکیوں سمیت شادی شدہ خواتین کو بھی فہد مصطفیٰ سے عشق ہوگیا ہے''کنواری لڑکیوں سمیت شادی شدہ خواتین کو بھی فہد مصطفیٰ سے عشق ہوگیا ہے'عتیقہ اوڈھو نے فہد مصطفیٰ کو حقیقی اداکار قرار دیدیا
مزید پڑھ »

ادیتی راؤ حیدری اور سدھارتھ کی شادی کا وینیو سامنے آگیاادیتی راؤ حیدری اور سدھارتھ کی شادی کا وینیو سامنے آگیااداکارہ نے اپنی پہلی شادی کو خفیہ رکھا تھا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 20:44:22