جانی لیور کا لیجنڈری کامیڈین عُمر شریف کے اہلخانہ سے رابطے کا انکشاف

پاکستان خبریں خبریں

جانی لیور کا لیجنڈری کامیڈین عُمر شریف کے اہلخانہ سے رابطے کا انکشاف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

بھارتی اداکار نے پاکستان آنے کی خواہش ظاہر کردی

عمران خان کا ملٹری ٹرائل ہوگا یا نہیں ؟ اسلام آباد ہائی کورٹ کی حکومت سے وضاحت طلباے این ایف کی 10 مختلف کارروائیاں، 8 کروڑ کی 643 کلو منشیات برآمدخوابوں کے بادشاہ منظور وسان نے بڑی پیشگوئی کردیلکی مروت میں پولیس انسپکٹر کے حجرے پر دھماکا، بنوں میں فائرنگ سے اہلکار جاں بحقورلڈکپ 2023؛ بھارت کو کتنی کمائی ہوئی؟ آئی سی سی نے تفصیلات شیئر کردیں147 سالہ تاریخ؛ سچن کا اہم ریکارڈ کوہلی کی دسترس میں آگیابھارت کے معروف کامیڈین اسٹار جانی لیور نے پاکستان آنے اور پاکستانی لیجنڈری کامیڈین عُمر شریف کے...

جانی لیور نے کہا کہ میں عُمر شریف کا بہت بڑا مداح ہوں، مجھے اُن کے انتقال پر بہت افسوس ہوا تھا، میں نے اس حوالے سے کئی بار مختلف انٹرویوز میں بھی بات کی ہے۔ بھارتی اداکار نے کہا کہ عُمر شریف کے علاوہ، معین اختر، امان اللہ، رؤف لالا اور شکیل صدیقی بھی مجھے بہت زیادہ پسند ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور: انسانی سمگلنگ کا بین الاقوامی گروہ پکڑا گیا، پاکستان کو بدنام کرنیکی بھارتی سازش بے نقابلاہور: انسانی سمگلنگ کا بین الاقوامی گروہ پکڑا گیا، پاکستان کو بدنام کرنیکی بھارتی سازش بے نقابلاہور سے گرفتار نیٹ ورک کا انٹرنیشنل ڈنکی گروہوں سے بھی رابطے کا انکشاف ہوا ہے، مجرمانہ سرگرمیوں میں بھارتی اور افغانی باشندے ملوث ہیں: ترجمان ایف آئی اے
مزید پڑھ »

ایران کسی سے لڑنا نہیں چاہتا مگر کسی بھی جبر کی مخالفت اور ظالم سے دشمنی ہوگی: پزشکیانایران کسی سے لڑنا نہیں چاہتا مگر کسی بھی جبر کی مخالفت اور ظالم سے دشمنی ہوگی: پزشکیانخارجہ پالیسی کا محور امن اور دنیا سے رابطے بڑھانا ہے: ایرانی صدر کا کابینہ کے ہمراہ سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای سے پہلی ملاقات کے موقع پر اظہار خیال
مزید پڑھ »

ہدایات جاری کردیں اسرائیلی فوج قریب آجائے تو یرغمالیوں کے ساتھ کیا کرنا ہے: ابوعبیدہہدایات جاری کردیں اسرائیلی فوج قریب آجائے تو یرغمالیوں کے ساتھ کیا کرنا ہے: ابوعبیدہنیتن یاہو کا معاہدے کے بجائے فوجی کارروائیوں پر اصرار کا مطلب ہےکہ وہ یرغمالیوں کو کفن میں ان کے اہلخانہ تک پہنچانا چاہتا ہے: ابو عبیدہ
مزید پڑھ »

میری اور اہلیہ کی عمر میں 10 سال کا فرق ہے: بلال قریشیمیری اور اہلیہ کی عمر میں 10 سال کا فرق ہے: بلال قریشیاداکار نے سوشل میڈیا پر مداحوں کیلئے سوال وجواب کے سیشن کا انعقاد کیا تھا جس دوران انھوں نے اہلیہ اور اپنی عمر کے درمیان 10سال کے فرق کا انکشاف کیا
مزید پڑھ »

توقیر ناصر نے صبا قمر کو آڈیشن میں مسترد کرنے کی وجہ بتا دیتوقیر ناصر نے صبا قمر کو آڈیشن میں مسترد کرنے کی وجہ بتا دیسینیئر اداکار کا صبا قمر سے متعلق اہم انکشاف
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا ہوائی اڈوں، بندرگاہوں اور سرحدوں پر منکی پاکس کی اسکریننگ سخت کرنے کا حکموزیراعظم کا ہوائی اڈوں، بندرگاہوں اور سرحدوں پر منکی پاکس کی اسکریننگ سخت کرنے کا حکمپاکستان میں اس بیماری کے حوالے سے کڑی نگرانی کی ضرورت ہے، شہباز شریف کا منکی پاکس سے متعلق اہم اجلاس سے خطاب
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 14:12:57