گولن تحریک کے بانی 83 سالہ فتح اللہ سال 1999 سے امریکا میں خود ساختہ جلا وطنی کی زندگی گزار رہے تھے اور وہیں ان کا انتقال ہوا ہے
/ فائل فوٹوغیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکیے کے معروف مذہبی رہنما فتح اللہ گولن امریکا میں انتقال کرگئے۔فتح اللہ گولن اپنی معتدل اسلامی تحریک جسے ہزمت' یا 'خدمت' تحریک بھی کہا جاتا ہے کے بانی تھے جو زندگی کے مختلف شعبوں میں خدمات انجام دیتی ہے جب کہ انہوں نے اپنے نظریات پھیلانے کے لیے ترکیے سمیت دنیا کے 100 سے زائد ممالک میں اسکولوں کا نیٹ ورک بھی قائم کیا۔فتح اللہ گولن پر 2016 میں ترک صدر طیب اردوان کے خلاف بغاوت کا الزام تھا اور اس ناکام بغاوت کے بعد فتح اللہ گولن کی تنظیم پر پابندی...
بعد ازاں فتح اللہ گولن نے الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا تھا کہ ہم نے 5 دہائیوں کے دوران کئی بار فوجی بغاوت کا سامنا کیا، فوجی بغاوتوں کا مقابلہ کرنے والوں پر ایسا الزام لگانا توہین آمیز ہے۔طبعی موت کے بجائے ایف 16 طیارے یا بم سے شہید ہونے کو ترجیح دوں گا، یحییٰ سنوار کی پرانی ویڈیو وائرل'وہ غزہ سے تو نکل آیا، لیکن غزہ اس سے باہر نہ نکل سکا': اسرائیلی فوجی ذہنی تناؤ اور خودکشی کا شکار
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ترکیہ میں فوجی بغاوت کروانے والے فتح اللہ گولن امریکا میں انتقال کرگئے83 سالہ فتح اللہ گولن ترک صدر کے سابق اتحادی تھے اور 1999 سے امریکا میں خود ساختہ جلاوطن تھے
مزید پڑھ »
پاکستان کے معروف اداکار مظہر علی انتقال کرگئےمظہر علی دل کے عارضے کے باعث اسپتال میں زیر علاج تھے
مزید پڑھ »
حزب اللہ سربراہ کی شہادت کی صورت میں متبادل قیادت تحریک چلانے کیلئے تیار ہے: علی لاریجانیحزب اللہ کے پاس قائدانہ صلاحیت رکھنے والے بہت سارے کمانڈر اور رہنما ہی: آیت اللہ خامنہ ای کے مشیر علی لاریجانی کا بیان
مزید پڑھ »
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے رائفل تھام کر جمعے کا خطبہ دیاگزشتہ دنوں بیروت میں حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ کی شہادت کے بعد آیت اللہ خامنہ ای نے آج پہلی بار عوامی اجتماع سے خطاب کیا
مزید پڑھ »
حسن نصرالله کی شہادت کے بعد ناظم قاسم کو حزب اللہ کا قائد مقرراسرائیلی حملے میں حزب اللہ کے قائد حسن نصراللہ کی شہادت کے بعد، ناظم قاسم کو اداکار مقرر کیا گیا ہے۔ حزب اللہ کے ہیڈکوارٹر بیروت پر سڑکیں لگائی گئیں جس کی وجہ سے نصراللہ کی موت ہوئی۔ حزب اللہ نے ابتدائی رپورٹس کے بعد نصراللہ کی شہادت کو تصدیق کیا ہے کہ رہنما سے رابطے میں کمی واقع ہوئی ہے۔ ناظم قاسم، حزب اللہ کے بانی ممبران میں سے ایک، اس وقت تک قائم مقام رہنما کی حیثیت سے کام کرے گا جب تک کہ کسی نو منتخب قائد کا انتخاب نہیں کیا جاتا۔
مزید پڑھ »
اسرائیلی حملے میں حزب اللہ کے رہنما حسن نصراللہ ہلاکاسرائیل نے بیروت میں ایک فضائی حملے میں حزب اللہ کے رہنما حسن نصراللہ کو ہلاک کردیا۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ وہ دہیے میں واقع حزب اللہ ہیڈکوارٹر پر ہوائی حملہ کرتے ہوئے ، نصراللہ سمیت متعدد دیگر لیڈررز ، جن میں علی کرکی شامل ہیں ، کو ہلاک کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »