آئل ٹینکر کو پیش آنے والے حادثے کے بعد شہریوں ڈرمز میں آئل جمع کرنے پہنچ گئے، واقعے میں متعدد افراد پھسلن کے باعث گر کر زخمی ہو گئے
کراچی کے علاقے کیماڑی کے مشہور نیٹی جیٹی پل پر ٹرالر اور آئل ٹینکر میں تصادم، ہزاروں لیٹر آئل سڑک پر بہہ گیا۔
کراچی کے علاقے کیماڑی نیٹی جیٹی پُل پر تیز رفتار ٹرالر آئل ٹینکر سے جا ٹکرایا، تصادم کے باعث ہزاروں لیٹر آئل سڑک پر بہہ گیا۔ ۔ آئل بہہ جانے سے متعدد افراد پھسل کر زخمی ہوئے، ماڑی پور جانے والا ٹریک مکمل طور پر بند رہا، ٹریفک پولیس کے منع کرنے کے باوجود شہری آئل جمع کرتے رہے۔ٹریفک پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ٹریفک کا دباؤ ہے، سڑک بند ہونے کے باعث روانی برقرار رکھنے کے لیے ٹریفک پولیس کا عملہ موجود ہے، نیٹی جیٹی پل پر پورٹ سے نکلنے والی ہیوی ٹریفک کا زور رہتا ہے، پل پر حادثے کے بعد سے انتہائی اہم شاہراہ پر ٹریفک کئی گھنٹے سے جام ہے اور گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں۔کراچی: نیٹی جیٹی پل پر ٹرالر اور آئل ٹینکر میں تصادم،...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
واجبات نہ ملنے پر کے ایم سی ملازمین سراپا احتجاج، ایم اے جناح روڈ بند کردیایم اے جناح روڈ اور اطراف کی سڑکوں پر شدید ٹریفک جام
مزید پڑھ »
پاکستان میں اسموگ کی صورتحال بدتر ہوگئی، خلا سے بھی نظر آنے لگیرات میں بھی لاہور دنیا اور ملک کے آلودہ ترین شہروں میں سر فہرست، فلائٹ آپریشن متاثر، موٹرویز کو بھی مختلف مقامات پر ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا
مزید پڑھ »
کراچی ائیرپورٹ کے اطراف سکیورٹی سخت، سڑکوں کی اچانک ناکہ بندی سے شہری پریشاناسٹار گیٹ سے جناح ٹرمینل آنے والی سڑک اور پہلوان گوٹھ سے ائیرپورٹ آنے والی سڑک پر ناکہ لگایا گیا ہے: پولیس حکام
مزید پڑھ »
کراچی؛ برساتی نالوں میں آلودہ پانی کی نکاسی پر متعدد فیکٹریوں پر جرمانےبلدیہ عظمیٰ کراچی نےبرساتی نالوں میں کچرا پھینکنے اور گندا پانی چھوڑنے پر کارروائی شروع کردی
مزید پڑھ »
کراچی ایئرپورٹ پر جعلی دستاویزات کے ساتھ 4 مسافروں کو گرفتارکراچی ایئرپورٹ پر امیگریشن کی جانب سے جعلی دستاویزات اور دھوکہ دہی کے ذریعے ویزا حصول میں ملوث 4 مسافروں کو گرفتار کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
الیکشن کمیشن نے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم پر جرمانہ عائد کردیاحافظ نعیم الرحمان پر کراچی کے ضمنی بلدیاتی انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کیا گیا۔
مزید پڑھ »