کراچی ائیرپورٹ کے اطراف سکیورٹی سخت، سڑکوں کی اچانک ناکہ بندی سے شہری پریشان

Karachi Police خبریں

کراچی ائیرپورٹ کے اطراف سکیورٹی سخت، سڑکوں کی اچانک ناکہ بندی سے شہری پریشان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

اسٹار گیٹ سے جناح ٹرمینل آنے والی سڑک اور پہلوان گوٹھ سے ائیرپورٹ آنے والی سڑک پر ناکہ لگایا گیا ہے: پولیس حکام

/ فائل فوٹوپولیس حکام کے مطابق سکیورٹی خدشات پر ائیرپورٹ کے اطراف سکیورٹی مزید بڑھادی گئی ہے جس کے تحت ماڈل کالونی سے جناح ٹرمینل جانے والی سڑک کو ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا ہے۔

ٹریفک کو ماڈل کالونی سے شاہراہ فیصل کی طرف موڑا جارہا ہے اور جناح ٹرمینل جانے والی سڑک بند ہونےسے ماڈل کالونی روڈ پرٹریفک کی روانی متاثر ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی ائیرپورٹ پر مسافروں کے رخصت یا استقبال کیلئے آنے والوں پر نئے شرائط عائدکراچی ائیرپورٹ پر مسافروں کے رخصت یا استقبال کیلئے آنے والوں پر نئے شرائط عائدپی اے اے کے شعبہ ویجیلنس نے یہ اقدامات کراچی ائیرپورٹ کے قریب حالیہ دہشتگرد حملے کےبعد سکیورٹی خدشات کے پیش نظر کیے ہیں: ذرائع
مزید پڑھ »

سمندر میں گُم ہوجانے والے روسی شہری کو 2 ماہ بعد بچا لیا گیاسمندر میں گُم ہوجانے والے روسی شہری کو 2 ماہ بعد بچا لیا گیاشہری کی شناخت 46 سالہ میخائل پچوگین کے نام سے کی گئی ہے
مزید پڑھ »

سلمان خان کا مسلسل دھمکیوں کے باوجود کام جاری رکھنے کا فیصلہسلمان خان کا مسلسل دھمکیوں کے باوجود کام جاری رکھنے کا فیصلہدبنگ اسٹار سلمان خان کو قتل کے منڈلاتے خطرے کے پیش نظر بھارتی پولیس کی جانب سے اضافی سکیورٹی فراہم کی گئی ہے
مزید پڑھ »

کوشش ہے ٹیکس نیٹ میں اضافہ کریں، مفت میں حکومت نہیں چلا سکتے: احسن اقبالکوشش ہے ٹیکس نیٹ میں اضافہ کریں، مفت میں حکومت نہیں چلا سکتے: احسن اقبالٹیکس آمدنی سے جتنا پیسا آتا ہے وہ قرضوں کی ادائیگی میں چلا جاتا ہے جس کے بعد اخراجات کے لیے نیا قرض لینا پڑتا ہے: وفاقی وزیر منصوبہ بندی
مزید پڑھ »

پاکستان شہدا کی عظیم قربانیوں کا قرض ادا نہیں کر سکتا، وفاقی وزیر داخلہپاکستان شہدا کی عظیم قربانیوں کا قرض ادا نہیں کر سکتا، وفاقی وزیر داخلہنئی سڑکوں کو شہدا کے نام سے منسوب کرنے کا اعلان، دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیاں بے مثال ہیں، محسن نقوی
مزید پڑھ »

کراچی: سکیورٹی گارڈ نے جان دیکر 5 لاکھ روپے کی رقم لٹنے سے بچالیکراچی: سکیورٹی گارڈ نے جان دیکر 5 لاکھ روپے کی رقم لٹنے سے بچالیگارڈ چار مسلح ڈاکوؤں سے کافی دیر لڑتا رہا جس پر ملزمان گولی مار کر فرار ہوگئے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 01:08:44