کراچی: سکیورٹی گارڈ نے جان دیکر 5 لاکھ روپے کی رقم لٹنے سے بچالی

پاکستان خبریں خبریں

کراچی: سکیورٹی گارڈ نے جان دیکر 5 لاکھ روپے کی رقم لٹنے سے بچالی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

گارڈ چار مسلح ڈاکوؤں سے کافی دیر لڑتا رہا جس پر ملزمان گولی مار کر فرار ہوگئے

ایکسپریس نیوز کے مطابق کلفٹن تھانے کے علاقے ڈیفنس فیزفائیو توحید کمرشل ایریا 26 اسٹریٹ کے قریب ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت پر مسلح ملزمان کی فائرنگ سے 43 سالہ محمد سعید ولد اللہ بخش جاں بحق ہوگیا، مقتول نجی سیکیورٹی کمپنی میں بطور سیکیورٹی گارڈ ملازمت کرتا تھا۔ فائرنگ کی اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی۔

ایس پی کلفٹن نے بتایا کہ فائرنگ کا واقعہ ڈکیتی مزاحمت پر پیش آیا، مقتول محمد سعید اپنے ساتھی ملازم کے ہمراہ موٹرسائیکل پر بینک سے پانچ لاکھ روپے کی رقم نکلواکر جا رہا تھا اور بینک کے قریب ہی پان کی دکان پر رکا تھا کہ 2 موٹر سائیکلوں پر سوار4 ڈکیت موقع پر پہنچ گئے اوررقم چھینے کی کوشش کے دوران مزاحمت پر فائرنگ کردی۔

فائرنگ کے نتیجے میں محمد سعید شدید زخمی ہوگیا جبکہ اسکا ساتھی خوش قسمتی سے محفوظ رہا، شدید زخمی محمد سعید کو تشویشناک حالت میں جناح اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دم توڑ گیا۔ پولیس نے بتایا کہ واردات کے دوران مقتول محمد سعید کے پاس موجود پانچ لاکھ روپے کی رقم لٹنے سے بچ گئی، عینی شاہدین کے مطابق گارڈ اور مسلح ڈکیت کافی دیر تک لڑتے رہے، شہری گولیاں لگنے سے نیچے گرا تو مسلح ملزمان فرارہوئے۔express.pk

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور: پولیس کا طالبہ سے زیادتی کی تصدیق سے گریز، طلبہ کا کینال روڈ پر احتجاجلاہور: پولیس کا طالبہ سے زیادتی کی تصدیق سے گریز، طلبہ کا کینال روڈ پر احتجاجسکیورٹی گارڈ پولیس تحویل میں ہے لیکن وہ واقعے سے انکاری ہے: پولیس
مزید پڑھ »

بھارتی شہری نے اپنے منہ سے سانس دے کر سانپ کی جان بچالیبھارتی شہری نے اپنے منہ سے سانس دے کر سانپ کی جان بچالیپہلی دو کوششوں میں سی پی آر دینے کے بعد بھی اس کی حالت میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، شہری
مزید پڑھ »

بھارت؛ 2 گرل فرینڈز کیساتھ مل کر بیوی کو قتل کرنے والا شوہر گرفتاربھارت؛ 2 گرل فرینڈز کیساتھ مل کر بیوی کو قتل کرنے والا شوہر گرفتار24 سالہ فارمسسٹ نے دو نرسوں کی مدد سے اپنی بیوی کو بے ہوشی کی دوا دیکر قتل کردیا
مزید پڑھ »

سوئی گیس کے بلوں میں غیر قانونی اضافے سے روکنے کا عبوری حکم برقرارسوئی گیس کے بلوں میں غیر قانونی اضافے سے روکنے کا عبوری حکم برقرارصرف کراچی سے 11 ارب روپے سے زائد وصول کیئے جارہے ہیں، درخواست گزار
مزید پڑھ »

لاہور؛ گھر میں ڈکیتی، ایک کروڑ مالیت کے طلائی زیورات و نقدی لوٹ لی گئیلاہور؛ گھر میں ڈکیتی، ایک کروڑ مالیت کے طلائی زیورات و نقدی لوٹ لی گئیچوری شدہ سامان میں 87 لاکھ روپے مالیت کا 35 تولے سونا اور ساڑھے 14 لاکھ روپے مالیت کی قیمتی گھڑیاں شامل ہیں
مزید پڑھ »

حج پالیسی 2025 کے اخراجات کی تفصیلات سامنے آگئیںحج پالیسی 2025 کے اخراجات کی تفصیلات سامنے آگئیںقربانی کی رقم 55 ہزار روپے حج اخراجات پیکج کے علاوہ دینا ہوں گے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-23 21:10:18