2025 میں شام تباہ اور یورپ میں تباہ کن جنگ ہوگی
عالمی شہرت یافتہ نابینا نجومی خاتون آنجہانی بابا وانگا کی متعدد پیشن گوئیاں درست ثابت ہوچکی ہیں اور شام کے حوالے سے بھی انھوں نے ایک پیشن گوئی تھی۔
بابا وانگا نے کہا تھا کہ شام فتح کے دہانے پر ہوگا لیکن فاتح کوئی ایک نہیں ہوگا۔ تیسری جنگ عظیم بھی چھڑ سکتی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شام میں تباہی اور تیسری عالمی جنگ کا آغاز ، بابا وانگا کی پیش گوئی کیا تھی؟دیگر حیران کن پیش گوئیوں کی طرح باباوانگا نے شام کی تباہی اور مغرب کے تباہ ہونے کی پیش گوئی کی تھی
مزید پڑھ »
بشار حکومت کا خاتمہ، افغان طالبان کا شام کی اپوزیشن فورسز اور عوام کو مبارکبادشامی اپوزیشن فورسز نے مختلف شہروں کے بعد دارالحکومت دمشق پر بھی کنٹرول حاصل کرلیا اور صدر بشار الاسد ملک سے فرار ہوگئے
مزید پڑھ »
شام؛ عبوری حکومت بنانے کی ذمہ داری اپوزیشن لیڈر کو سونپ دی گئیشام میں بشار الاسد کا تختہ الٹنے والے ابو محمد الجولانی نے محمد البشیر کو عبوری حکومت کی تشکیل کی ذمہ داری سونپ دی
مزید پڑھ »
بشار الاسد کا طیارہ دوران پرواز کتنی اونچائی اورکس مقام پر ریڈار سے غائب ہوا؟ تفصیلات سامنے آگئیںشام کے سابق صدر بشار الاسد کی طیارہ حادثے میں ہلاکت کی خبریں گردش میں ہیں تاہم ان کے طیارے اور ممکنہ حادثے کی تصدیق نہیں ہو سکی
مزید پڑھ »
نابینا بابا وانگا اور فرانسیسی نجومی کی 2025 کیلئے کی گئی خطرناک پیشگوئیاں16ویں صدی کے نجومی نوسٹرا ڈیمس کی بات کی جائے تو ان کا انتقال 1566 میں ہوا تھا لیکن مرنے سے قبل انہوں نے بھی کئی ایسی پیشگوئیاں کیں جو درست ثابت ہوئیں
مزید پڑھ »
شام سے بشار الاسد حکومت کا خاتمہ، نومنتخب امریکی صدر کا بیان سامنے آگیایہ ہماری جنگ نہیں ہے، ہمیں شام کی جنگ سے کوئی لینا دینا نہیں: ڈونلڈ ٹرمپ
مزید پڑھ »