بشار حکومت کا خاتمہ، افغان طالبان کا شام کی اپوزیشن فورسز اور عوام کو مبارکباد

Aghanistan خبریں

بشار حکومت کا خاتمہ، افغان طالبان کا شام کی اپوزیشن فورسز اور عوام کو مبارکباد
SyriaTaliban
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

شامی اپوزیشن فورسز نے مختلف شہروں کے بعد دارالحکومت دمشق پر بھی کنٹرول حاصل کرلیا اور صدر بشار الاسد ملک سے فرار ہوگئے

— فوٹو:فائل۔

اپوزیشن فورسز کے شام پر کنٹرول کے بعد افغانستان حکومت نے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ امارت اسلامیہ افغانستان کی وزارت خارجہ نے ایک اعلامیے میں شام کی موجودہ صورتحال پر تحریرالشام اور شام کی عوام کو مبارکباد پیش کی ہےـ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Syria Taliban

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شام سے بشار الاسد حکومت کا خاتمہ، نومنتخب امریکی صدر کا بیان سامنے آگیاشام سے بشار الاسد حکومت کا خاتمہ، نومنتخب امریکی صدر کا بیان سامنے آگیایہ ہماری جنگ نہیں ہے، ہمیں شام کی جنگ سے کوئی لینا دینا نہیں: ڈونلڈ ٹرمپ
مزید پڑھ »

شامی باغیوں کا سرکاری ٹی وی پر فتح کا اعلان، تمام قیدیوں کیلئے عام معافیشامی باغیوں کا سرکاری ٹی وی پر فتح کا اعلان، تمام قیدیوں کیلئے عام معافیباغیوں نے آزاد شام کی خود مختاری اور سالمیت کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ شام میں سیاہ دور کا خاتمہ کرنے کے بعد نیا عہد شروع ہونے جا رہا ہے
مزید پڑھ »

آرمی چیف نے اسلام آباد میں لشکر سے نمٹنے کیلیے بھرپور تعاون فراہم کیا، وزیراعظمآرمی چیف نے اسلام آباد میں لشکر سے نمٹنے کیلیے بھرپور تعاون فراہم کیا، وزیراعظمبہت اچھی حکمت عملی سے دھرنے کا خاتمہ کیا اور عوام کو سکون میسر آیا، وزیر اعظم کی کابینہ اجلاس میں گفتگو
مزید پڑھ »

بشار الاسد کہاں ہیں ؟ شامی وزیراعظم نے بتا دیابشار الاسد کہاں ہیں ؟ شامی وزیراعظم نے بتا دیاشام کی عوام کو اپنی اگلی قیادت کے انتخاب کا پورا حق ہے، آزادانہ اور منصفانہ الیکشن کرائے جائیں؛ غازی الجلالی
مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا کے عوام پورے ملک کی جنگ فرنٹ لائن پر لڑ رہے ہیں، وزیراعلیٰ علی امینخیبر پختونخوا کے عوام پورے ملک کی جنگ فرنٹ لائن پر لڑ رہے ہیں، وزیراعلیٰ علی امینایک وقت آئے گا سب کو قبائلی عوام کی قربانیوں کا احساس ہوگا، علی امین گنڈاپور
مزید پڑھ »

ویڈیو: دمشق کی فوجی جیل سے خواتین اور بچوں سمیت ہزاروں سیاسی قیدی رہاویڈیو: دمشق کی فوجی جیل سے خواتین اور بچوں سمیت ہزاروں سیاسی قیدی رہاویڈیو میں اپوزیشن فورسز کو شام کی بدنام زمانہ صيدنايا جیل کے مرکزی کنڑول روم میں دیکھا جاسکتا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 05:02:44