بہت اچھی حکمت عملی سے دھرنے کا خاتمہ کیا اور عوام کو سکون میسر آیا، وزیر اعظم کی کابینہ اجلاس میں گفتگو
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آرمی چیف نے اسلام آباد میں لشکر سے نمٹنے کیلیے بھرپور تعاون فراہم کیا، سیکیورٹی اداروں نے بہت اچھی حکمت عملی سے دھرنے کا خاتمہ کیا اور عوام کو سکون میسر ہوا، یہ فسادی اور ترقی کے مستقل دشمن ہیں، آج کے بعد ان کو مزید موقع نہیں دیا جائے گا۔
فسادیوں اور ترقی و خوشحالی کے مستقل دشمنوں کی وجہ سے یہ گزشتہ روز نیچے گیا اور پھر آج تقریباً 4 ہزار پوائنٹس بڑے ہیں۔ سرمایہ کار ایک آزاد پرندے کی طرح ہوتا ہے اُس کو جہاں سکون میسر ہو اور شور شرابہ نہ ہو وہاں پر سرمایہ کاری کرتا ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ اگر ہر روز فسادی اگر یہاں جنگ کا میدان لگائیں گے تو ہم بحالی کی طرف جائیں یا پھر ان پر اپنی توانائیاں سرف کریں، اب قوم کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ احتجاج کی سیاست کو جاری رکھنا ہے یا پھر ملک کی معیشت و بحالی کو دیکھنا ہے۔
شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان نعمت ہے اور اگر ہم نے اس کی قدر نہیں کی تو یہ شہدائے پاکستان، قائد اعظم کے نظریے سے روح گردانی ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ آج غریب کیلیے زندگی تنگ ہوچکی ہے اور وہ اپنے بچوں کو اسکول بھیجنے کے قابل نہیں رہا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس چیف آف اسٹاف کیلیے کس خاتون کا انتخاب کیا؟ دلچسپ حقائقٹرمپ نے وائٹ ہاؤس چیف آف اسٹاف کیلیے کس خاتون کا انتخاب کیا؟ دلچسپ حقائق
مزید پڑھ »
بلدیہ اعظمیٰ کراچی کی مرکزی عمارت شمسی توانائی پر منتقلسندھ حکومت نے سولر منصوبے کیلیے ایک ارب سے زائد فراہم کیے، مئیر کراچی
مزید پڑھ »
امریکا کی فلسطینیوں کے بے گھر ہونے اور بھوک سے اموات پر اسرائیل کو سخت تنبیہاسرائیل نے امریکی مداخلت پر غزہ میں انسانی بحران سے نمٹنے کیلیے بہت کم اقدامات کیے ہیں، امریکی سفیر
مزید پڑھ »
COP29 سمٹ میں $300 بلین کی فنانسنگ کا اعلانCOP29 سمٹ میں ممالک نے $300 بلین سالانہ فنانسنگ کا اعلان کیا ہے جو غریب ممالک کو کلائمیٹ چنج کے اثرات سے نمٹنے میں مدد کرے گا۔
مزید پڑھ »
آرمی چیف سے آسٹریلوی ہم منصب کی ملاقات، دفاع اور سیکیورٹی میں تعاون بڑھانے پر اتفاقآسٹریلوی آرمی چیف لیفٹیننٹ جنرل اسٹیورٹ نے دہشت گردی کے خاتمے میں پاکستان کی کاوشوں کی تعریف کی
مزید پڑھ »
پاکستان میں سعودی سرمایہ کاری میں 600 ملین ڈالر اضافہ، 2.8 ارب ڈالر کرنے کا اعلانوزیراعظم شہباز شریف نے مزید سرمایہ کاری کے اعلان پر سعودی عرب سے اظہار تشکر کیا
مزید پڑھ »