امریکا کی فلسطینیوں کے بے گھر ہونے اور بھوک سے اموات پر اسرائیل کو سخت تنبیہ

پاکستان خبریں خبریں

امریکا کی فلسطینیوں کے بے گھر ہونے اور بھوک سے اموات پر اسرائیل کو سخت تنبیہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

اسرائیل نے امریکی مداخلت پر غزہ میں انسانی بحران سے نمٹنے کیلیے بہت کم اقدامات کیے ہیں، امریکی سفیر

اقوام متحدہ میں امریکی سفیر لینڈا تھامس گرین فیلڈ نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ غزہ میں انسانی بحران سے نمٹنے کے لیے مؤثر اور فوری اقدامات کرے۔

اقوام متحدہ میں امریکی سفیر لینڈا تھامس گرین فیلڈ نے اسرائیل پر زور دیا ہے کہ غزہ میں شہریوں کو زبردستی ان کے گھروں سے نکل جانے کے لیے مجبور نہیں کیا جائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غزہ میں انسانی امداد کی رسائی کیلئے امریکا نے اسرائیل کو 30 دن کا الٹیمیٹم دیدیاغزہ میں انسانی امداد کی رسائی کیلئے امریکا نے اسرائیل کو 30 دن کا الٹیمیٹم دیدیاامریکا کا اسرائیل کو سخت وارننگ پر مبنی یہ خط ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب اسرائیل کی جانب سے شمالی غزہ میں ایک نئی کارروائی کا آغاز کیا گیا ہے
مزید پڑھ »

شمالی غزہ میں نسل کشی: اسرائیلی فوج نے 17 دنوں سے جاری محاصرے میں سیکڑوں فلسطینیوں کو شہید کردیاشمالی غزہ میں نسل کشی: اسرائیلی فوج نے 17 دنوں سے جاری محاصرے میں سیکڑوں فلسطینیوں کو شہید کردیاشمالی غزہ سے بے گھر ہونے والی فلسطینی خواتین کا بتانا ہے کہ اسرائیلی فوج چیک پوائنٹس پر درجنوں مردوں کو علیحدہ کر کے گرفتار کر رہی ہے۔
مزید پڑھ »

’سنوارنے ہمارا گھر معزز اور قابل فخر بنا دیا‘، مکان مالک نے گھر کی پرانی تصاویر جاری کردیں’سنوارنے ہمارا گھر معزز اور قابل فخر بنا دیا‘، مکان مالک نے گھر کی پرانی تصاویر جاری کردیںاسرائیل کی جانب سے جاری مناظر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ زخموں سے چور سنوار ایک گھر میں صوفے پر بیٹھے ہیں اور الٹے ہاتھ سے ڈرون پر چھڑی پھینکتے ہیں
مزید پڑھ »

خواتین کے صرف گانے یا شعر پڑھنے پر پابندی ہے، بات چیت پر نہیں؛ طالبانخواتین کے صرف گانے یا شعر پڑھنے پر پابندی ہے، بات چیت پر نہیں؛ طالبانطالبان حکومت نے خواتین کے عوامی مقامات پر ایک دوسرے سے گفتگو پر پابندی کے عالمی میڈیا کی خبر کو جھوٹ اور بے بنیاد قرار دیا
مزید پڑھ »

قطرغزہ میں جنگ بندی کیلئے ثالثی سے دستبردار، حماس کو بھی خبردار کردیاقطرغزہ میں جنگ بندی کیلئے ثالثی سے دستبردار، حماس کو بھی خبردار کردیاحماس اور اسرائیل کو قطر نے آگاہ کردیا ہے کہ معاہدے پر تیار نہ ہونے کی وجہ سے مزید ثالثی نہیں کرسکتے، سفارتی ذرائع
مزید پڑھ »

اسرائیل نسل کشی وجنگی جرائم کا مجرماسرائیل نسل کشی وجنگی جرائم کا مجرمامریکا اور یورپی ممالک اسرائیل کو لگام دینے کی بجائے پشت پناہی کررہے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-14 02:08:03