خیبر پختونخوا کے عوام پورے ملک کی جنگ فرنٹ لائن پر لڑ رہے ہیں، وزیراعلیٰ علی امین

پاکستان خبریں خبریں

خیبر پختونخوا کے عوام پورے ملک کی جنگ فرنٹ لائن پر لڑ رہے ہیں، وزیراعلیٰ علی امین
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

ایک وقت آئے گا سب کو قبائلی عوام کی قربانیوں کا احساس ہوگا، علی امین گنڈاپور

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ فخر ہے کہ خیبر پختونخوا کے عوام پورے ملک کی جنگ فرنٹ لائن پر لڑ رہے ہیں، بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے ہمیشہ قبائلی عوام کے حقوق اور ترقی کی بات کی ہے۔

علی امین گنڈاپور نے کہا کہ بہت جلد قبائلی عوام مثبت تبدیلی محسوس کریں گے اور ضم اضلاع کے حقوق کے لیے ہر دستیاب فورم پر آواز اٹھاؤں گا، قبائلی علاقوں کو دوسرے ترقی یافتہ علاقوں کے برابر لانے کے لیے ایک جامع پلان کے تحت اقدامات کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم اپنی بچیوں پر سرمایہ کاری کرکے انہیں اپنا اثاثہ بنائیں گے، ہماری بچیوں میں بے پناہ صلاحیتیں موجود ہیں، صرف انہیں مواقع فراہم کرنے کی ضرورت ہے۔ ہم بچیوں کو تمام شعبوں میں بھرپور مواقع فراہم کریں گے، وہ آگے آئیں اور اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوائیں۔ طلبہ اپنے والدین اور اساتذہ کی عزت کریں، یہ کامیابی کی ضمانت ہے۔وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے ضلع خیبر کا دورہ کیا، رکن قومی اسمبلی اقبال آفریدی، اراکین کابینہ مینا خان آفریدی اور سہیل آفرید بھی وزیر اعلیٰ کے ہمراہ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیصلہ کرنا ہے دھرنے اورلانگ مارچ کریں یا ترقی کیلئے کام کریں؟ وزیراعظم کا ایپکس کمیٹی سے خطابفیصلہ کرنا ہے دھرنے اورلانگ مارچ کریں یا ترقی کیلئے کام کریں؟ وزیراعظم کا ایپکس کمیٹی سے خطابوزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور ایپکس کمیٹی اجلاس میں 24 نومبر کے احتجاج پر بات کرنے کا عندیہ دے چکے ہیں
مزید پڑھ »

وزیر اعظم شہباز شریف اور خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کے پاس کئی چیلنجوں کا سامنا ہےوزیر اعظم شہباز شریف اور خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کے پاس کئی چیلنجوں کا سامنا ہےوزیر اعظم شہباز شریف اور خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کے سامنے مہنگائی اور فرقہ وارانہ تصادم کے بارے میں پریشان کن رپورٹیں شائع کی گئی ہیں۔
مزید پڑھ »

کے پی اور پنجاب کے سنگم میں پولیس اور ایف سی کی تعیناتی، عمران خان کی رہائی تحریک پر عوام کا احتجاج شدت اختیار کرتا ہےکے پی اور پنجاب کے سنگم میں پولیس اور ایف سی کی تعیناتی، عمران خان کی رہائی تحریک پر عوام کا احتجاج شدت اختیار کرتا ہےخیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ وفاقی اور پنجاب حکومت جتنے بھی راستے بند کریں ہم کھولیں گے۔
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور ضم اضلاع کے ترقی کے لیے اقدامات کے بارے پرانیلےوزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور ضم اضلاع کے ترقی کے لیے اقدامات کے بارے پرانیلےعلی امین گنڈاپور نے کہا کہ قبائلی عوام نے اس ملک کے لیے بہت قربانیاں دی ہیں، لیکن ان کی قربانیوں کا صلہ انہیں ابھی تک نہیں ملا۔ وزیراعلیٰ نے ضم اضلاع کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے صوبائی حکومت کی جانب سے فنڈز جاری کیے جا رہے ہیں۔
مزید پڑھ »

عمران خان کی رہائی کے بعد ہی مذاکرات ہونگے، 24 نومبرکو ہرصورت اسلام آباد جائینگے: علی امینعمران خان کی رہائی کے بعد ہی مذاکرات ہونگے، 24 نومبرکو ہرصورت اسلام آباد جائینگے: علی امیناحتجاج ہو رہا ہے اور ہر صورت ہوگا، احتجاج کے حوالے سے حکومت سے مذاکرات نہیں ہو رہے، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور
مزید پڑھ »

علی امین گنڈاپور نے کہا کہ ہمیں جبر کیا گیا ہے، ہماری پارٹی کے ساتھعلی امین گنڈاپور نے کہا کہ ہمیں جبر کیا گیا ہے، ہماری پارٹی کے ساتھخیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا کہ دھرنا ایک تحریک ہے کہ عمران خان کی کال تک جاری رہے گی، اور ہماری پارٹی کے ساتھ جبر کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:36:39