فیصلہ کرنا ہے دھرنے اورلانگ مارچ کریں یا ترقی کیلئے کام کریں؟ وزیراعظم کا ایپکس کمیٹی سے خطاب

Apex Committee Meeting خبریں

فیصلہ کرنا ہے دھرنے اورلانگ مارچ کریں یا ترقی کیلئے کام کریں؟ وزیراعظم کا ایپکس کمیٹی سے خطاب
National Action Plan
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 53%

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور ایپکس کمیٹی اجلاس میں 24 نومبر کے احتجاج پر بات کرنے کا عندیہ دے چکے ہیں

وزیراعظم شہباز شریف نے نیشنل ایکشن پلان پر ایپکس کمیٹی کے اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ ترقی اور خوشحالی کیلئے معاشی اور سیاسی استحکام ضروری ہے۔اجلاس میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر، ڈی جی آئی ایس آئی سمیت انٹیلی جنس اداروں کے سربراہان اور چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ بھی شریک ہوئے۔

اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم کا کہنا تھاکہ پاکستان کی معیشت سب کی کاوشوں سے استحکام کی طرف بڑھ رہی ہے، اہم پہلو ملک کی ترقی اور خوشحالی ہے، ترقی اور خوشحالی کیلئے ملک میں معاشی اور سیاسی استحکام اہم ہے۔ انہوں نے کہاکہ صوبوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے آئی ایم ایف پروگرام کیلئے وفاق کی مدد کی، آج پاکستان کا اسٹاک ایکسچینج تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے، ہماری آئی ٹی ایکسپورٹس میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے، ترقی تب ہوگی جب ملک میں اندرونی اور بیرونی سرمایہ کاری ہو اور میری دعا ہے یہ آئی ایم ایف پروگرام آخری ہو۔

وزیراعظم کا کہنا تھاکہ آئی ایم ایف پروگرام کیلئے ہمیں سعودی عرب، یو اے ای اور چین کی مدد لینا پڑی ہمیں ٹیکس بیس بڑھانا ہے لیکن یہ راتوں رات نہیں ہوگا، سب کو ہاتھ بٹانا ہوگا، ہمارے پاس اربوں روپے کے معدنی ذخائر ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب نے ایگری کلچر ٹیکس میں لیڈ لی ہے، وزیراعلیٰ کے پی نے بھی کابینہ سے ایگری کلچر ٹیکس منظور کرالیا ہے۔

ان کا مزید کہنا تھاکہ کیا دھرنا پاکستان کے مفاد ہے؟ ہمیں بیٹھ کرٹھنڈے دل سے سوچنا ہے، فیصلہ کرنا ہے دھرنے اورلانگ مارچ کریں یا ترقی کیلئےکام کریں؟ کیا ملک اس وقت دھرنے، جلوس اور لانگ مارچ کامتحمل ہوسکتاہے؟ ہمیں ملکی خوشحالی کیلئے مل بیٹھ کر فیصلے کرنا ہوں گے۔انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

National Action Plan

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں اسلامی ممالک کا سربراہی اجلاس، وزیراعظم شریکسعودی عرب میں اسلامی ممالک کا سربراہی اجلاس، وزیراعظم شریکوزیراعظم محمد شہباز شریف اب سے کچھ ہی دیر میں اجلاس سے خطاب کریں گے۔
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس سے الگ رہنے کا فیصلہپی ٹی آئی کا خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس سے الگ رہنے کا فیصلہپی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے اہم اجلاس میں ججز کی تقرری کیلئے بنائی گئی خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس سے الگ رہنے کا فیصلہ کیا گیا ہے: اعلامیہ
مزید پڑھ »

سول بیوروکریسی کو جدید بنانے کیلئے اصلاحاتی کمیٹی پیکج حتمی مراحل میںسول بیوروکریسی کو جدید بنانے کیلئے اصلاحاتی کمیٹی پیکج حتمی مراحل میںوزیراعظم کی طرف سے تشکیل دی گئی کمیٹی نے اپنا بیشتر کام کر لیا ہے اور توقع ہے کہ چند ہفتوں میں یہ کام مکمل ہو جائے گا: احسن اقبال
مزید پڑھ »

عدالتوں سے توقع نہیں، عمران خان کیلئے جو کرنا ہے خود کریں گے، شیرافضل مروتعدالتوں سے توقع نہیں، عمران خان کیلئے جو کرنا ہے خود کریں گے، شیرافضل مروتکے پی میں وزرا پر کرپشن کے الزامات لگ رہے ہیں، ہمارے لوگ حکومت پر ناقص کارکردگی کا الزام لگا رہے ہیں، رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک نہیں، اختلاف رائے ہے، بیرسٹر گوہرپی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک نہیں، اختلاف رائے ہے، بیرسٹر گوہرفواد چوہدری کی پارٹی میں واپسی کا فیصلہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کریں گے
مزید پڑھ »

برطانوی پارلیمنٹ نے ماہرہ خان کو بڑے اعزاز سے نواز دیابرطانوی پارلیمنٹ نے ماہرہ خان کو بڑے اعزاز سے نواز دیاادکارہ کا کہنا ہے کہ یہ ایوارڈ وصول کرنا ان کیلئے باعث فخر ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 22:45:41