سعودی عرب میں اسلامی ممالک کا سربراہی اجلاس، وزیراعظم شریک

پاکستان خبریں خبریں

سعودی عرب میں اسلامی ممالک کا سربراہی اجلاس، وزیراعظم شریک
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

وزیراعظم محمد شہباز شریف اب سے کچھ ہی دیر میں اجلاس سے خطاب کریں گے۔

ریاض: سعودی عرب میں عرب و اسلامی ممالک کا سربراہی اجلاس جاری ہے جس میں وزیراعظم محمد شہباز شریف شریک ہیں۔وزیراعظم محمد شہباز شریف عرب اسلامک سمٹ میں شرکت کےلیے پہنچے تو سعودی قیادت کی جانب سے ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔

انہوں نے مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کی مذمت کرتے ہوئے زور دیا کہ کہ سعودی عرب خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت کرتا ہے۔ یہ غیر معمولی اجلاس سعودی حکومت کی جانب سے بلایا گیا ہے، جس میں غزہ اور فلسطین سمیت مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جار ہا ہے۔ اجلاس میں عرب لیگ اور او آئی سی کے رکن ممالک کے سربراہان حکومت شریک ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب کی سربراہی میں غزہ اور لبنان میں جنگ بندی کیلیے اسلامی ممالک کا ہنگامی اجلاسسعودی عرب کی سربراہی میں غزہ اور لبنان میں جنگ بندی کیلیے اسلامی ممالک کا ہنگامی اجلاسعرب اسلامی ممالک کے سربراہی اجلاس میں سعودی عرب، اردن، مصر، قطر، ترکی، انڈونیشیا، نائیجیریا، فلسطین سمیت دیگر اسلامی ممالک کے سربراہان شریک ہیں
مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف اتوار کو سعودی عرب روانہ ہوں گےوزیراعظم شہباز شریف اتوار کو سعودی عرب روانہ ہوں گےوزیراعظم سعودی عرب میں اسلامی کانفرنس میں شرکت کے علاوہ دو طرفہ ملاقاتیں بھی کریں گے
مزید پڑھ »

اسلامی عرب سربراہی کانفرنس میں شرکت کیلیے وزیراعظم سعودی عرب روانہاسلامی عرب سربراہی کانفرنس میں شرکت کیلیے وزیراعظم سعودی عرب روانہکانفرنس میں عرب اور مسلم ممالک کے سربراہان شرکت کریں گے
مزید پڑھ »

آئینی ترمیم کی منظوری کیلیے کابینہ کا ہنگامی اجلاس شروعآئینی ترمیم کی منظوری کیلیے کابینہ کا ہنگامی اجلاس شروعوزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں وفاقی وزرا اور کابینہ اراکین شریک ہیں
مزید پڑھ »

پاکستان ترقی اور خوشحالی کی جانب گامزن، عوامی ترقی اولین ترجیح ہے، وزیراعظمپاکستان ترقی اور خوشحالی کی جانب گامزن، عوامی ترقی اولین ترجیح ہے، وزیراعظمشہباز شریف کا سعودی عرب میں منعقدہ مستقبل میں سرمایہ کاری کانفرنس سے خطاب
مزید پڑھ »

وزیراعظم سے سعودی وزیرسرمایہ کاری کی ملاقات، اقتصادی تعاون پر تبادلہ خیالوزیراعظم سے سعودی وزیرسرمایہ کاری کی ملاقات، اقتصادی تعاون پر تبادلہ خیالسعودی عرب نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا، شہباز شریف
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 11:11:06