بشار الاسد کہاں ہیں ؟ شامی وزیراعظم نے بتا دیا

پاکستان خبریں خبریں

بشار الاسد کہاں ہیں ؟ شامی وزیراعظم نے بتا دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

شام کی عوام کو اپنی اگلی قیادت کے انتخاب کا پورا حق ہے، آزادانہ اور منصفانہ الیکشن کرائے جائیں؛ غازی الجلالی

شام کے وزیراعظم محمد غازی نے شام کی صورت حال کا سیاسی حل نکالنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ان کا بشار الاسد سے گزشتہ شام آخری بار رابطہ ہوا تھا۔

جس کے بعد غازی الجلالی نے اپنے ایک بیان میں ملک میں آزاد اور منصفانہ انتخابات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شامی عوام کو اپنی مرضی سے نئی قیادت منتخب کرنے کا موقع ملنا چاہیے۔ شامی وزیراعظم نے مزید کہا کہ مجھے نہیں معلوم سابق صدر اس وقت کہاں ہیں اور کیا واقعی وہ ملک چھوڑ گئے ہیں۔ دمشق انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بھاری تعداد میں شامی فوج موجود تھی اور انھوں نے بشار الاسد کے جانے کے بعد ہوائی اڈے کو خالی کردیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شامی صدارتی محل نے صدر بشار الاسد کے ملک چھوڑنےکی اطلاعات کی تردیدکردیشامی صدارتی محل نے صدر بشار الاسد کے ملک چھوڑنےکی اطلاعات کی تردیدکردیعوام باغیوں کی من گھڑت افواہوں پرکان نہ دھریں، شامی فوج بغاوت پر قابو پانے کے لیےکوششیں جاری رکھی ہوئی ہے، شامی آرمی چیف
مزید پڑھ »

شام؛ باغیوں نے صدر بشار الاسد کے محل پر قبضہ کرکے اپنا پرچم لہرا دیاشام؛ باغیوں نے صدر بشار الاسد کے محل پر قبضہ کرکے اپنا پرچم لہرا دیاشام کے علاقے حلب میں باغیوں نے حکومتی فورسز کو پسپا کردیا
مزید پڑھ »

عوام کی منتخب کردہ کسی بھی قیادت سے تعاون کیلئے تیار ہیں: شامی وزیراعظمعوام کی منتخب کردہ کسی بھی قیادت سے تعاون کیلئے تیار ہیں: شامی وزیراعظمغیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق وزیراعظم محمد غازی الجلالی کا کہنا ہے کہ وہ اپنےگھر میں ہیں
مزید پڑھ »

مذاکرات یا ڈیل سے متعلق عمران خان نے کیا کہا؟ فیصل چوہدری نے بتا دیامذاکرات یا ڈیل سے متعلق عمران خان نے کیا کہا؟ فیصل چوہدری نے بتا دیامذاکرات انہی سے ہوں گے جن کے پاس اصل طاقت ہے اور مطالبات تسلیم کیے جانے پر احتجاج کال آف ہوگا، فیصل چوہدری
مزید پڑھ »

شام میں حکومت مخالف باغی گروہ 'حیات تحریر الشام 'کے سربراہ ابو محمد الجولانی کون ہیں؟شام میں حکومت مخالف باغی گروہ 'حیات تحریر الشام 'کے سربراہ ابو محمد الجولانی کون ہیں؟شامی باغی گروہ حیات تحریر الشام کے جنگجو وسطی شہر حمص پر بھی قابض ہوچکے ہیں اور شامی فوج شہر چھوڑ کر جاچکی ہے۔
مزید پڑھ »

شامی باغیوں کی دمشق کی جانب پیش قدمی، سیکڑوں فوجیوں اور سرکاری افسران نےعراق میں پناہ لے لیشامی باغیوں کی دمشق کی جانب پیش قدمی، سیکڑوں فوجیوں اور سرکاری افسران نےعراق میں پناہ لے لیشامی باغیوں نے دمشق کے جنوبی ٹاؤن صنمین پر قبضےکا دعوٰی بھی کیا ہے، سیکڑوں شامی فوجی اور ایران نواز ملیشیا کے درجنوں رضاکار بھاگ کر عراق میں داخل ہوگئے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:33:15