عوام کی منتخب کردہ کسی بھی قیادت سے تعاون کیلئے تیار ہیں: شامی وزیراعظم

Damascus خبریں

عوام کی منتخب کردہ کسی بھی قیادت سے تعاون کیلئے تیار ہیں: شامی وزیراعظم
Syria
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق وزیراعظم محمد غازی الجلالی کا کہنا ہے کہ وہ اپنےگھر میں ہیں

شام کے وزیراعظم محمد غازی الجلالی کا کہنا ہے کہ وہ عوام کی منتخب کردہ کسی بھی قیادت سے تعاون کیلئے تیار ہیں۔

عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق شامی باغیوں کی جانب سے وزارت داخلہ، دمشق ائیر پورٹ اور سرکاری ٹی وی کی عمارت پر قبضے کا دعویٰ کیا جا رہا ہے۔ دوسری جانب شام کے آرمی چیف جنرل عبدالکریم محمد ابراہیم نے کا کہنا تھا شامی عوام باغیوں کی من گھڑت افواہوں پر کان نہ دھرے، شامی فوج بغاوت پر قابو پانے کے لیےکوششیں جاری رکھے ہوئے ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Syria

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عام افراد اے آئی کی تیار کردہ شاعری کو انسانوں سے بہتر خیال کرتے ہیں، تحقیقعام افراد اے آئی کی تیار کردہ شاعری کو انسانوں سے بہتر خیال کرتے ہیں، تحقیقشاعری پڑھنے کے شوقین عام افراد اے آئی کی تیار کردہ نظموں کو انسانوں کی تحریر کردہ تصور کرتے ہیں۔
مزید پڑھ »

چیف سیکریٹری خیبرپختونخوا کی پولیس سمیت تمام اداروں کوسیاسی سرگرمیوں سے دور رہنے کی ہدایتچیف سیکریٹری خیبرپختونخوا کی پولیس سمیت تمام اداروں کوسیاسی سرگرمیوں سے دور رہنے کی ہدایتکسی بھی صورت کسی بھی سیاسی پارٹی کو مدد کی فراہمی یا ان کی معاونت سے گریز کیا جائے، چیف سیکریٹری
مزید پڑھ »

جنید جمشید کے بیٹے نے والد کی شادیوں کی حقیقت سے پردہ اٹھادیاجنید جمشید کے بیٹے نے والد کی شادیوں کی حقیقت سے پردہ اٹھادیاوالد کی 4 اولادیں ہیں جو ان کی پہلی اہلیہ یعنی میری والدہ سے ہی ہیں، اس کے علاوہ ان کی کسی اہلیہ سے کوئی اولاد نہیں ہے: بابر جنید
مزید پڑھ »

بہت جلد چین کا دورہ کروں گا، شی جن پنگ کے خیر سگالی پیغام کا شکریہ؛ صدر زرداریبہت جلد چین کا دورہ کروں گا، شی جن پنگ کے خیر سگالی پیغام کا شکریہ؛ صدر زرداریچین کی قیادت اور عوام کی جانب سے صحت یابی کے پیغامات سے متاثر ہوا ہوں، صدر آصف علی زرداری
مزید پڑھ »

امریکا سے کوئی توقعات نہیں، ہوسکتا ہے ٹرمپ بھی پی ٹی آئی کا مسئلہ اٹھائیں: بیرسٹر سیفامریکا سے کوئی توقعات نہیں، ہوسکتا ہے ٹرمپ بھی پی ٹی آئی کا مسئلہ اٹھائیں: بیرسٹر سیفہم امریکا سے کسی اقدام کیلئے درخواست نہیں کررہے، برطانیہ کی پارلیمنٹ اور امریکی کانگریس نے بھی مسئلہ اٹھایا ہے: مشیر اطلاعات کے پی
مزید پڑھ »

کالجوں میں فرسودہ نظام بی ایس پروگرام شروع کرنے میں رکاوٹکالجوں میں فرسودہ نظام بی ایس پروگرام شروع کرنے میں رکاوٹجامعہ کراچی کی تیار کردہ رپورٹ عدالت میں جمع کرادی گئی ہے، جس میں کالجوں میں عدم سہولیات کی تفصیلات بتائی گئی ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 01:55:40