کسی بھی صورت کسی بھی سیاسی پارٹی کو مدد کی فراہمی یا ان کی معاونت سے گریز کیا جائے، چیف سیکریٹری
چیف سیکریٹری خیبرپختونخوا نے پولیس سمیت تمام اداروں کو پیشہ ورانہ کوڈ پر عمل درآمد اور سیاسی طور پر غیرجانبدار رہنے اور کسی سیاسی سرگرمی کا حصہ نہ بننے کی ہدایت کردی۔
انہوں نے مزید کہا ہے کہ عوامی مفادات کے محافظ کی حیثیت سے یہ ہمارا فرض بنتا ہے کہ ہم قانون کی پاسداری کو یقینی بنائیں اور کسی قسم کی سیاست بازی کا حصہ نہ بنیں، ہماری طاقت آئین اور ریاست ہے نہ کہ کوئی سیاسی جماعت یا لیڈر، تمام سرکاری ملازمین کا فرض بنتا ہے کہ سرکاری وسائل یا اختیارات کا سیاسی دباؤ کے تحت استعمال نہ کریں۔
چیف سیکریٹری نے متنبہہ کیا ہے کہ کسی بھی سرکاری ملازم نے اگر اپنے اختیارات یا عہدہ کاغلط استعمال کیا تو اس کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
توہین عدالت کیس؛ اسلام آباد ہائیکورٹ کی عمران خان سے منگل کو ملاقات کرانے کی ہدایتعدالت کی عمران خان سے آنے والی لسٹ کی کاپی پارٹی کے سیکریٹری سلمان اکرم راجہ کو بھی بھیجنے کی ہدایت
مزید پڑھ »
خیبرپختونخوا حکومت کی اسلام آباد پولیس کیخلاف کارروائی کی منظوریوزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے مقدمات درج کرنے کی ہدایت دے دی
مزید پڑھ »
پشاور حیات آباد کی فیکٹری میں لگی آگ مزید شدید، آدھی عمارت منہدمگورنر خیبرپختونخوا کی ہدایت پر پاک فضائیہ کے رضاکار و اہلکار موقع پر پہنچ گئے
مزید پڑھ »
مستونگ؛ اسکول کے قریب بم دھماکا، بچوں سمیت 7 افراد جاں بحقدھماکے کی زد میں اسکول کے بچوں کی وین سمیت پولیس گاڑی بھی آئی، سیکیورٹی حکام
مزید پڑھ »
کراچی؛ سرکاری کالجوں کا تدریسی و غیرتدریسی عملہ اکیڈمک اوقات میں موجود نہیں ہوتا، ریجنل ڈائریکٹرعملے کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ تعلیمی سرگرمیوں کے فروغ سمیت کلاسز کا انعقاد یقینی بنانے کے لیے ڈیوٹی پر موجود رہیں
مزید پڑھ »
حکومت سندھ کا ریتی بجری کے غیرقانونی کاروبار کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہچیف سیکریٹری سندھ نے ڈپٹی کمشنر اور ایس ایس پی ملیر کو فوری اقدامات کرنے کی ہدایت کردی
مزید پڑھ »