توہین عدالت کیس؛ اسلام آباد ہائیکورٹ کی عمران خان سے منگل کو ملاقات کرانے کی ہدایت

پاکستان خبریں خبریں

توہین عدالت کیس؛ اسلام آباد ہائیکورٹ کی عمران خان سے منگل کو ملاقات کرانے کی ہدایت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

عدالت کی عمران خان سے آنے والی لسٹ کی کاپی پارٹی کے سیکریٹری سلمان اکرم راجہ کو بھی بھیجنے کی ہدایت

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو منگل کو بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ان کے پارٹی لیڈرز کی ملاقات کرانے کی ہدایت کر دی۔

دلائل میں فیصل چوہدری ایڈووکیٹ نے کہا کہ گزشتہ روز میٹنگ کا شیڈول تھا لیکن میٹنگ نہیں کرائی گئی، مجھے بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز اڈیالہ روڈ بلاک تھی جس سے عام لوگ بھی متاثر ہوتے ہیں، اسد قیصر اور شبلی فراز ان کو بھی اڈیالہ جیل کے باہر روکا گیا۔ فیصل فرید چوہدری ایڈووکیٹ نے کہا کہ انتظار پنجوتھہ کوآرڈینیٹر تھے جو لاپتا ہوئے تھے، ہم نے لسٹ دی تھی۔

ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نے کہا کہ 13 ستمبر کو اس عدالت نے آرڈر کیا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کے تین کوآرڈینیٹرز ہوں گے، اس عدالتی حکم میں یہ کہا گیا تھا کہ چیف کوآرڈینیٹر جو نام دے گا اسی کو ملانا ہوگا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

توہین عدالت کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کو آج عدالت میں پیش کرنیکا حکمتوہین عدالت کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کو آج عدالت میں پیش کرنیکا حکماگر آپ عمران خان کو نہیں لائیں گے تو وجہ بتائیں گے، اسلام آباد ہائیکورٹ کا سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو حکم
مزید پڑھ »

190 ملین پائونڈ ریفرنس، بریت کی درخواستوں پر آج سماعت190 ملین پائونڈ ریفرنس، بریت کی درخواستوں پر آج سماعتعمران نے بہنوں علیمہ خان، عظمہ خان، نورین خان اور بھانجے قاسم خان سے ملاقات کی
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کیساتھ وکلا کی آن لائن میٹنگ کرانے کا حکماسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کیساتھ وکلا کی آن لائن میٹنگ کرانے کا حکماسلام آباد ہائیکورٹ نے تین بجے بانی پی ٹی آئی کو عدالت پیش کرنے کا حکم دے دیا
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے علی امین گنڈا پور کی عمران خان سے ملاقات کی درخواست نمٹا دیاسلام آباد ہائیکورٹ نے علی امین گنڈا پور کی عمران خان سے ملاقات کی درخواست نمٹا دیوزیراعلی خیبرپختونخوا کی عمران خان سے ملاقات پر پابندی نہیں، سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل
مزید پڑھ »

عمران سے ملاقات میں کہا گیا سیاست پر بات نا کریں، تو کیا ہم موسم پر بات کریں؟ اسد قیصرعمران سے ملاقات میں کہا گیا سیاست پر بات نا کریں، تو کیا ہم موسم پر بات کریں؟ اسد قیصرکل ہم عمران خان سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل گئے لیکن ہماری توہین کی گئی: رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

انتظار پنجوتھہ بازیابی؛ اسلام آباد ہائیکورٹ کا ایچ ایچ او تھانہ کوہسار کو تحقیقات کا حکمانتظار پنجوتھہ بازیابی؛ اسلام آباد ہائیکورٹ کا ایچ ایچ او تھانہ کوہسار کو تحقیقات کا حکماسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی وکیل انتظار پنجوتھہ کی بازیابی کی درخواست نمٹا دی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:23:53