کالجوں میں فرسودہ نظام بی ایس پروگرام شروع کرنے میں رکاوٹ

پاکستان خبریں خبریں

کالجوں میں فرسودہ نظام بی ایس پروگرام شروع کرنے میں رکاوٹ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

جامعہ کراچی کی تیار کردہ رپورٹ عدالت میں جمع کرادی گئی ہے، جس میں کالجوں میں عدم سہولیات کی تفصیلات بتائی گئی ہیں

کراچی سمیت پورے سندھ کے سرکاری کالجوں میں دہائیوں پرانے اور فرسودہ نظام کے سبب اساتذہ کی کمی اور سہولیات کے فقدان کے چرچے تو عام ہیں لیکن اب کراچی کے سرکاری کالجوں میں فیکیلٹی، تجربہ گاہوں اور کالجوں کی لائبریریز میں کتابوں کی شدید کمی کے معاملات عدالت میں جمع کرائی گئی ایک آفیشل رپورٹ کا حصہ بن گئے ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کالجوں کو جس جس ڈسپلن میں بی ایس پروگرام کا الحاق درکار ہے اس کا فائلوں پر تذکرہ موجود نہیں یا پھر غلط ڈگری نیموکلیچر کے ساتھ لکھے گئے ہیں اور کچھ ایفیلیشن فارمز پر بی ایس کی جگہ ایسوسی ایٹ ڈگری لکھ دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ حکومت سندھ کالجوں میں اساتذہ کی تقرریوں کے لیے دہائیوں پرانے نظام پر ہی اکتفا کیے بیٹھی ہے جس میں کمیشن کے ذریعے بھرتیوں کا ایک طویل عرصہ درکار ہوتا ہے جس طویل عرصے میں اساتذہ بھرتی ہوکر کالجوں میں آتے ہیں اس عرصے میں درجنوں اساتذہ ریٹائر بھی ہوجاتے ہیں۔

علاوہ ازیں کراچی کے جن 11 سرکاری کالجوں کا ذکر جامعہ کراچی نے اپنی اس رپورٹ میں کیا ہے اس میں بتایا گیا ہے کہ ڈی جے سندھ گورنمنٹ سائنس کالج نے کیمسٹری، فزکس اور کمپیوٹر سائنس میں بی ایس پروگرام کا الحاق مانگا ہے جہاں کمپیوٹرسائنس کی فیکلٹی میں صرف 3 اساتذہ ہیں، فزکس میں 10 اور کیمسٹری میں 9 اساتذہ ہیں۔ کیمسٹری میں صرف دو جبکہ فزکس میں کوئی پی ایچ ڈی نہیں ہے اور کسی بھی ٹیچر کا اکیڈمک ریکارڈ فائل میں موجود نہیں...

پریمیئر گورنمنٹ کالج برائے طلبہ ایک استاد بزنس سے پی ایچ ڈی تاہم 2 ایم کام ہیں، مزید براں پریمیئر گورنمنٹ بوائز کالج میں بھی بزنس فیکلٹی موجود نہیں اور نہ ہی کمپیوٹر لیبس کی تفصیلات بتائی گئی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف حکام کا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہارآئی ایم ایف حکام کا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہاربینظیر انکم سپورٹ پروگرام حکام نے آئی ایم ایف وفد کو رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں بی آئی ایس پی کی کارکردگی کے بارے میں آگاہ کیا
مزید پڑھ »

ایشیائی ترقیاتی بینک نےپاکستان میں گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج میں کمی کیلیے اقدامات شروع کر دیےایشیائی ترقیاتی بینک نےپاکستان میں گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج میں کمی کیلیے اقدامات شروع کر دیے* پانی کی پیداواری صلاحیت بہتر کرنے کے لیےشیخوپورہ اوراوکاڑہ میں پائلٹ اسٹڈی شروع کردی گئی ہے، اے ڈی بی
مزید پڑھ »

پی ایم ڈی سی نے بی ڈی ایس پروگرام کو 5 سالی بنانے کا اعلان کیاپی ایم ڈی سی نے بی ڈی ایس پروگرام کو 5 سالی بنانے کا اعلان کیاپی ایم ڈی سی نے باضابطہ طور پر بیچلر آف ڈینٹل سرجری (بی ڈی ایس) پروگرام کو 4 سال سے بڑھا کر 5 سال کرنے کا اعلان کیا ہے۔
مزید پڑھ »

جامعہ کراچی : کالجوں کے ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام کو سیمسٹر سسٹم پر منتقل کرنے کا فیصلہجامعہ کراچی : کالجوں کے ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام کو سیمسٹر سسٹم پر منتقل کرنے کا فیصلہفیصلے کی منظوری کی صورت میں اب کالجوں میں طلبہ سال میں دو بار نصف سلیبس کی بنیاد پر امتحانات دے سکیں گے
مزید پڑھ »

بھارت نے پاکستان کے پروگرام سے کیچھ کرنے کا اعلان کیابھارت نے پاکستان کے پروگرام سے کیچھ کرنے کا اعلان کیابھارت نے کوالیفائی کرنے کی صورت میں چیمپئنز ٹرافی کے معرکے کیلے پاکستان جانے سے انکار کیا، پی سی بی نے تین سال کے تمام فائنلز بھی دبئی میں ہونے چاہیے کہا۔
مزید پڑھ »

کھجور، غذائیت سے بھرپور پھلکھجور، غذائیت سے بھرپور پھلکھجوروں میں موجود پوٹاشیم جسم میں سیال کے توازن کو کنٹرول کرنے میں مدد کرتا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 16:36:14