شام کے سابق صدر بشار الاسد کی طیارہ حادثے میں ہلاکت کی خبریں گردش میں ہیں تاہم ان کے طیارے اور ممکنہ حادثے کی تصدیق نہیں ہو سکی
۔
اڑان کے 15 منٹ بعد تک طیارہ عراق کی طرف 21 ہزار فٹ کی بلندی پر چلتا رہا اور اڑان کے 20 منٹ بعد طیارے نے حمص کی طرف رخ کر لیا اور رفتار بھی بڑھا دی۔طیارے نے پہلے شام اور عراق کے سرحدی علاقے کی جانب اڑان بھری پھر اچانک ان کا طیارہ بحیرہ روم کی جانب مڑ گیا: غیر ملکی میڈیاصبح 5 بج کر 28 منٹ پر طیارے کا رخ پھر حمص شہر کی طرف ہوگیا تاہم حمص کی طرف دوبارہ آتے ہوئے طیارے کی بلندی 16 ہزار فٹ پر آگئی۔بین الاقوامی میڈیا پر بشار الاسد کے اس طیارے میں موجودگی کی اطلاعات ہیں تاہم پوری طرح تصدیق نہیں ہوسکی...
بشار حکومت کا خاتمہ: 18 سال کی عمر میں شامی جیل میں جانے والا لڑکا 57 سال کی عمر میں جیل سے باہر آیا
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شامی صدر بشارالاسد کے فرار ہوتے ہوئے طیارہ حادثے میں ہلاکت کی خبریںباغیوں کے دمشق پر قبضے کے بعد بشار الاسد ملک سے فرار ہوگئے تھے
مزید پڑھ »
بشار الاسد کا طیارہ روس جاتے ہوئے ریڈار سے غائب، حادثے میں مارے جانے کی متضاد اطلاعاتطیارے نے پہلے شام اور عراق کے سرحدی علاقے کی جانب اڑان بھری پھر اچانک ان کا طیارہ بحیرہ روم کی جانب مڑ گیا: غیر ملکی میڈیا
مزید پڑھ »
شام سے بشار الاسد حکومت کا خاتمہ، نومنتخب امریکی صدر کا بیان سامنے آگیایہ ہماری جنگ نہیں ہے، ہمیں شام کی جنگ سے کوئی لینا دینا نہیں: ڈونلڈ ٹرمپ
مزید پڑھ »
محسن نقوی کا نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا دورہ، اپ گریڈیشن پراجیکٹ کا جائزہ لیادونوں اسکور اسکرینز کو اب نشستوں سے اونچائی پر نصب کیا جائے گا
مزید پڑھ »
سیاسی صورتحال: پی ایس ایکس100انڈیکس تاریخی بلند ترین سطح سے5 ہزار 245 پوائنٹس نیچے آگیاکاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 1739 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس سے انڈیکس 99 ہزار 819 کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
مزید پڑھ »
کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر خودکش دھماکا کرنے والے بی ایل اے دہشتگرد کی تفصیلات سامنے آگئیںدہشتگرد محمد رفیق نے امریکی ساختہ ایم فور رائفل اٹھائی ہوئی ہے جو صرف افغانستان میں ڈالروں سے خریدی جا سکتی ہے
مزید پڑھ »