بشار الاسد کا طیارہ روس جاتے ہوئے ریڈار سے غائب، حادثے میں مارے جانے کی متضاد اطلاعات

Bashar Al Assad خبریں

بشار الاسد کا طیارہ روس جاتے ہوئے ریڈار سے غائب، حادثے میں مارے جانے کی متضاد اطلاعات
SyriaSyria ConflictSyria War
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

طیارے نے پہلے شام اور عراق کے سرحدی علاقے کی جانب اڑان بھری پھر اچانک ان کا طیارہ بحیرہ روم کی جانب مڑ گیا: غیر ملکی میڈیا

بشار الاسد سیرین ائیر فلائٹ 9218 کے ذریعے دمشق سے روانہ ہوئے، ان کے طیارے کو شام کے ساحلی علاقے کی جانب جاتے دیکھا گیا تھا: غیر ملکی میڈیا۔ فوٹو فائل

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق شام کے دارالحکومت دمشق میں باغیوں کے داخل ہونے سے پہلے ہی بشار الاسد ایک طیارے میں نامعلوم مقام کی جانب روانہ ہو گئے تھے۔ امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے غیر مصدقہ اطلاعات کے حوالے سے بتایا کہ بشار الاسد 8 دسمبر کی علی الصبح IL-76 کے ذریعے دمشق سے فرار ہوئے تاہم ان کی لوکیشن کے بارے میں کچھ معلوم نہیں ہو سکا۔شام میں بشارالاسد کا 24 سالہ اقتدار ختم، باغی گروہ کے سربراہ کا بیان بھی سامنے آگیا

غیر ملکی میڈیا کے مطابق 4 انجن والے بشار الاسد کے طیارے کی منزل کے بارے میں کسی قسم کی معلومات حاصل نہیں ہو سکی ہیں تاہم ریڈار پر موجود ڈیٹا کے مطابق بشار الاسد کا طیارہ باغیوں کے زیر اثر شہر حمص سے شمال مشرق کی طرف گیا، پھر اچانک طیارے کا رخ شام کی ساحلی پٹی کی جانب موڑ دیا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Syria Syria Conflict Syria War

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

7 اکتوبر کے حملوں کا شکار ہونیوالے امریکیوں کے اہلخانہ نے ایران پر مقدمہ کردیا7 اکتوبر کے حملوں کا شکار ہونیوالے امریکیوں کے اہلخانہ نے ایران پر مقدمہ کردیامدعیان میں ان 30 سے زائد امریکی شہریوں کے اہلخانہ بھی شامل ہیں جو غزہ میں اسرائیلی فوج کی جانب سے لڑتے ہوئے مارے گئے۔
مزید پڑھ »

انوپم کھیر نے 40 سال کام کرنے کے باوجود کرائے کے مکان میں رہنے کی منفرد وجہ بتا دیانوپم کھیر نے 40 سال کام کرنے کے باوجود کرائے کے مکان میں رہنے کی منفرد وجہ بتا دی69 سالہ انوپم کھیر 500 سے زائد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکے ہیں اور وہ منفرد اداکاری کی وجہ سے جانے جاتے ہیں
مزید پڑھ »

بیرونی تجارت، ملکی معیشت کی مضبوطیبیرونی تجارت، ملکی معیشت کی مضبوطیاس کامیابی میں بیلا روس کی حکومت خصوصاً صدر بیلا روس کا کردار قابل توصیف ہے
مزید پڑھ »

کار حادثے میں جان بچانے والوں کو رشبھ پنت نے اسکوٹرز تحفے میں دے دیںکار حادثے میں جان بچانے والوں کو رشبھ پنت نے اسکوٹرز تحفے میں دے دیںسال 2022 میں بھارتی کرکٹر کی گاڑی المناک حادثے کا شکار ہوگئی
مزید پڑھ »

پاکستان کا ایجادکردہ ائیرسرویلنس ریڈار350 کلومیٹرتک دشمن طیاروں کا سراغ لگا سکتا ہےپاکستان کا ایجادکردہ ائیرسرویلنس ریڈار350 کلومیٹرتک دشمن طیاروں کا سراغ لگا سکتا ہےریڈار کی تیاری میں ففتھ جنریشن کی تمام ضروریات کومدنظررکھا گیا ہے، انجینئرمحمد بلال
مزید پڑھ »

دنیا میں ہر 10 منٹ میں ایک عورت شریک حیات یا اپنوں کے ہاتھوں قتل کی جاتی ہے: رپورٹدنیا میں ہر 10 منٹ میں ایک عورت شریک حیات یا اپنوں کے ہاتھوں قتل کی جاتی ہے: رپورٹدنیا بھر میں عورتوں کے قتل کی شرح روزانہ اوسطاً 140 ہے جہاں گھر میں لڑکیوں اور خواتین کو قتل کیے جانے کا خطرہ سب سے زیادہ موجود ہے: یو این رپورٹ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 21:38:18