7 اکتوبر کے حملوں کا شکار ہونیوالے امریکیوں کے اہلخانہ نے ایران پر مقدمہ کردیا

Gaza خبریں

7 اکتوبر کے حملوں کا شکار ہونیوالے امریکیوں کے اہلخانہ نے ایران پر مقدمہ کردیا
Hamas
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

مدعیان میں ان 30 سے زائد امریکی شہریوں کے اہلخانہ بھی شامل ہیں جو غزہ میں اسرائیلی فوج کی جانب سے لڑتے ہوئے مارے گئے۔

واشنگٹن: 7 اکتوبر 2023 کے حملوں کا نشانہ بننے والے امریکیوں کے اہلخانہ نے ایران کے خلاف مقدمہ دائر کردیا۔

الزامات کی بنیاد غزہ سے حاصل ہونے والے دستاویزات ہیں جو میڈیا میں شائع ہوچکے ہیں تاہم مدعیان کے وکلا کا کہنا ہے ان کے پاس دسمبر 2022 میں حملے کی منصوبہ بندی کے لیے حماس اور ایرانی حکام کے درمیان ہونے والی ایک خفیہ ملاقات کے دستاویزات بھی موجود ہیں۔ مقدمے میں حماس کے علاوہ حزب اللہ، فلسطینی اسلامی جہاد اور پاپولر فرنٹ فار لبریشن آف پیلسٹائن کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Hamas

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیل نے ایران پر حملوں کا آغاز کردیا، پاسداران انقلاب کے ہیڈکوارٹر کے قریب دھماکےاسرائیل نے ایران پر حملوں کا آغاز کردیا، پاسداران انقلاب کے ہیڈکوارٹر کے قریب دھماکےتہران اور کرج میں 5 دھماکوں کی اطلاعات، پروازوں کا رخ موڑدیا گیا
مزید پڑھ »

قتلِ عام کے مجرمان سے اولمپک چیمپیئن تک: فوجیوں کی کمی پوری کرنے کے لیے روس کیسے خطرناک مجرموں کو رہا کر رہا ہے؟قتلِ عام کے مجرمان سے اولمپک چیمپیئن تک: فوجیوں کی کمی پوری کرنے کے لیے روس کیسے خطرناک مجرموں کو رہا کر رہا ہے؟ایک سابق اولمپک ایتھلیٹ کا کہنا ہے کہ ان کے خلاف فوجداری مقدمہ پر کارروائی روکنے کے بدلے ان پر فوج میں شمولیت کے لیے دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »

کراچی: نجی کلینک میں غلط انجکشن لگنے سے 3 سالہ بچی جاں بحقکراچی: نجی کلینک میں غلط انجکشن لگنے سے 3 سالہ بچی جاں بحقڈاکٹر کلینک بند کرکے فرار ہوگیا، واقعے کے خلاف متوفیہ کے اہلخانہ کا احتجاج
مزید پڑھ »

اسرائیل کا ایران پر حملہ؛ نیتن یاہو کے اتحادی امریکی صدر کا بیان سامنے آگیااسرائیل کا ایران پر حملہ؛ نیتن یاہو کے اتحادی امریکی صدر کا بیان سامنے آگیااسرائیل کا ایران پر حملہ؛ نیتن یاہو کے اتحادی امریکی صدر کا بیان سامنے آگیا
مزید پڑھ »

آرٹیمس تھری مشن میں خلانورد کہاں لینڈ کریں گے؟آرٹیمس تھری مشن میں خلانورد کہاں لینڈ کریں گے؟ناسا نے چاند پر خلانوردوں کے اترنے کے لیے متعدد جگہوں کا انتخاب کر لیا
مزید پڑھ »

حزب اللہ کا پہلی مرتبہ اسرائیلی فوج کے ہیڈ کوارٹر اور وزارت دفاع پر حملے کا دعویٰحزب اللہ کا پہلی مرتبہ اسرائیلی فوج کے ہیڈ کوارٹر اور وزارت دفاع پر حملے کا دعویٰگزشتہ برس اکتوبر میں غزہ پر اسرائیلی حملوں کے آغاز سے حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہو گیا تھا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 12:06:11