اسرائیل نے ایران پر حملوں کا آغاز کردیا، پاسداران انقلاب کے ہیڈکوارٹر کے قریب دھماکے

پاکستان خبریں خبریں

اسرائیل نے ایران پر حملوں کا آغاز کردیا، پاسداران انقلاب کے ہیڈکوارٹر کے قریب دھماکے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

تہران اور کرج میں 5 دھماکوں کی اطلاعات، پروازوں کا رخ موڑدیا گیا

اسرائیل نے ایران پرحملوں کا آغاز کردیا، تہران اور اس کے قریبی شہر کرج میں 5 دھماکوں کی آوازیں سنیں گئیں ایران کے سرکاری میڈیا نے تہران میں دھماکوں کی تصدیق کردی۔

عرب میڈیا کے مطابق پاسداران انقلاب کے ہیڈکوارٹرکے قریب دھماکے سنے گئے ہیں،تہران پر اسرائیلی حملوں کے بعد کئی مقامات پر آگ لگ گئی۔ تہران میں ایک عمارت میں آگ لگنے کی بھی اطلاع سامنے آئی تھی تاہم تہران کے محکمہ فائر بریگیڈ نے واضح کیا تھا کہ اس عمارت کا وزارت دفاع سے کوئی تعلق نہیں۔ اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا کہ جس عمارت میں دھماکا ہوا ہے وہ تہران میں ہے اور اس عمارت سے دس سے زائد افراد کو ریسکیو کیا گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’آج کا حملہ اسٹیٹ کا اسٹیٹ پر حملہ ہے‘ اسرائیل پر ایرانی میزائل حملے پر امریکی ردعمل’آج کا حملہ اسٹیٹ کا اسٹیٹ پر حملہ ہے‘ اسرائیل پر ایرانی میزائل حملے پر امریکی ردعملاسرائیل پر ایران کے میزائل حملے سے آگاہ ہیں، ایران نے اسرائیل پر تقریبا 200 میزائل فائر کیے، حملوں کے خلاف اسرائیل کے ساتھ کھڑے ہیں:ا مریکی ترجمان
مزید پڑھ »

ایرانی میڈیا نے میزائل حملے کے بعد اسرائیلی وزیراعظم کی کانپتے ہاتھوں کی ویڈیو شیئر کردیایرانی میڈیا نے میزائل حملے کے بعد اسرائیلی وزیراعظم کی کانپتے ہاتھوں کی ویڈیو شیئر کردیگزشتہ روز ایران نے اسرائیل پر 200 کے قریب میزائلوں سے حملہ کیا، ایران نے اسرائیل کی مختلف ائیر بیسز اور موساد کے ہیڈ کوارٹر سمیت مختلف اہداف کو نشانہ بنایا تھا
مزید پڑھ »

اسرائیل کے حزب اللہ ہیڈکوارٹر سمیت لبنان پر تابڑ توڑ حملے، امریکی صدر کا بیروت حملوں سے اظہار لاتعلقیاسرائیل کے حزب اللہ ہیڈکوارٹر سمیت لبنان پر تابڑ توڑ حملے، امریکی صدر کا بیروت حملوں سے اظہار لاتعلقیاسرائیل نے بیروت کے علاقے داہیہ میں رہائشی عمارتوں پر حملوں میں حزب اللہ کے میزائل یونٹ کے سربراہ اور انکے نائب کی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے
مزید پڑھ »

ایران کے اسرائیل پر میزائل حملوں کے بعد غزہ اور لبنان میں جشنایران کے اسرائیل پر میزائل حملوں کے بعد غزہ اور لبنان میں جشناسرائیل پر میزائل حملوں کے بعد لبنان کے دارالحکومت بیروت میں آتش بازی بھی کی گئی
مزید پڑھ »

ایران نے اہم اسرائیلی بیس کو کس میزائل سے نشانہ بنایا؟ ایرانی میڈیا نے بتا دیاایران نے اہم اسرائیلی بیس کو کس میزائل سے نشانہ بنایا؟ ایرانی میڈیا نے بتا دیاایران نے میزائل حملوں میں اسرائیل کے ایف 35 جہازوں کے اڈے نیواٹم ائیر بیس کو نشانہ بنایا: ایرانی میڈیا
مزید پڑھ »

اسرائیل ایران کی جوہری یا تیل تنصیبات کے بجائے کسے نشانہ بنائے گا؟ امریکی اخبار کا بڑا دعویٰاسرائیل ایران کی جوہری یا تیل تنصیبات کے بجائے کسے نشانہ بنائے گا؟ امریکی اخبار کا بڑا دعویٰایران کی جانب سے اسرائیل پر بیلسٹک میزائل حملے کے بعد اسرائیل نے جوابی کارروائی کا اعلان کیا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-24 03:38:57