انوپم کھیر نے 40 سال کام کرنے کے باوجود کرائے کے مکان میں رہنے کی منفرد وجہ بتا دی

Anupam Kher خبریں

انوپم کھیر نے 40 سال کام کرنے کے باوجود کرائے کے مکان میں رہنے کی منفرد وجہ بتا دی
Bollywood
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

69 سالہ انوپم کھیر 500 سے زائد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکے ہیں اور وہ منفرد اداکاری کی وجہ سے جانے جاتے ہیں

—فوٹو: فائل

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 500 سے زائد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے انوپم کھیر نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں بتایا کہ وہ شہرت حاصل کرنے کے باوجود آج تک کرائے کے گھر میں مقیم ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق انوپم کھیر نے کہا کہ انہیں اپنے لیے گھر خریدنے کی ضرورت کبھی محسوس ہی نہیں ہوئی ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Bollywood

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کے تاجر نئی ائیرلائن شروع کرنے میں سنجیدہ ہیں، ان سے کہا ہے نام ’پی کے‘ رکھیں: گورنر سندھکراچی کے تاجر نئی ائیرلائن شروع کرنے میں سنجیدہ ہیں، ان سے کہا ہے نام ’پی کے‘ رکھیں: گورنر سندھکراچی کے تاجروں نے وابستگی کی وجہ سے پی آئی اے لینے میں دلچسپی لی،تاجر چاہتے ہیں، ایک سال کیلئے پی آئی اے انھیں دی جائے: کامران ٹیسوری
مزید پڑھ »

’کامیڈی نائٹس ود کپل‘ کے کامیڈین اداکار اتل پرچور کا کینسر سے انتقال’کامیڈی نائٹس ود کپل‘ کے کامیڈین اداکار اتل پرچور کا کینسر سے انتقالبڑے اداکاروں جیسے شاہ رخ خان، سلمان خان، جوہی چاولہ، انوپم کھیر اور گووندا کے ساتھ کام کر چکے تھے
مزید پڑھ »

انوپم کھیر اپنی زندگی میں خالی پن کیوں محسوس کرتے ہیںانوپم کھیر اپنی زندگی میں خالی پن کیوں محسوس کرتے ہیں’’سات آٹھ سال سے اس بات کا شدت سے احساس ہوتا ہے‘‘ : انوپم کھیر
مزید پڑھ »

انوپم کھیر اپنی زندگی میں خالی پن کیوں محسوس کرتے ہیں؟انوپم کھیر اپنی زندگی میں خالی پن کیوں محسوس کرتے ہیں؟’’سات آٹھ سال سے اس بات کا شدت سے احساس ہوتا ہے‘‘ : انوپم کھیر
مزید پڑھ »

ای سی سی نے مرغی اور دالوں کی قیمتوں میں اضافے کانوٹس لے لیاای سی سی نے مرغی اور دالوں کی قیمتوں میں اضافے کانوٹس لے لیاوزارت خزانہ نے قیمتوں میں اضافے کی بنیادی وجہ نگرانی کے کمزور نظام کو قرار دیا
مزید پڑھ »

قومی اسمبلی کے اجلاس میں مولانا فضل الرحمان نے نواز شریف کی تصحیح کردیقومی اسمبلی کے اجلاس میں مولانا فضل الرحمان نے نواز شریف کی تصحیح کردیخواجہ آصف کے خطاب کے بعد اسپیکر نے مولانا کو اظہار خیال کیلئے دعوت دی لیکن نواز شریف نے اپنی نشست پر کھڑے ہوکر بات کرنے کی اجازت طلب کی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:40:59