انوپم کھیر اپنی زندگی میں خالی پن کیوں محسوس کرتے ہیں

Latest خبریں

انوپم کھیر اپنی زندگی میں خالی پن کیوں محسوس کرتے ہیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

’’سات آٹھ سال سے اس بات کا شدت سے احساس ہوتا ہے‘‘ : انوپم کھیر

بالی ووڈ کے سینئر اداکار انوپم کھیر نے ایک انٹرویو میں اپنی زندگی کے خالی پن کا شکوہ کیا ہے۔اداکار نے انٹرویو میں اپنی زندگی کے ذاتی پہلو پر بات کرتے ہوئے اس بات کا انکشاف کیا کہ وہ اپنے بچے نہ ہونے کی وجہ سے زندگی میں خالی پن محسوس کرتے ہیں۔اداکار نے اپنی انوپم کھیر فاؤنڈیشن میں بچوں کے ساتھ کام کرنے پر بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم بچوں کے ساتھ بہت زیادہ کام کرتے ہیں، اور بعض اوقات جب میں اپنے دوستوں کے بچوں اور اس طرح کی چیزوں کو دیکھتا ہوں تو بچوں کی کمی محسوس ہوتی ہے۔انوپم نے مزید کہا کہ...

مجھے اس بات کا شدت سے احساس ہوتا ہے۔ میری زندگی میں کوئی المیہ نہیں ہے مگر مجھے کبھی کبھی لگتا ہے کہ اگر بچے ہوتے تو یہ ایک اچھی چیز ہوتی۔انوپم کھیر کی شادی 1985 میں کرن کھیر سے ہوئی تھی۔ شادی کے کئی سال تک جب اس جوڑے کے ہاں اولاد نہیں ہوئی تو انھوں نے چار سال کے بچے کو گود لے لیا تھا۔ انوپم نے انٹرویو میں یہ بھی واضح کیا کہ ان کی خواہش کا اپنے سوتیلے بیٹے سکندر کھیر کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انوپم کھیر اپنی زندگی میں خالی پن کیوں محسوس کرتے ہیں؟انوپم کھیر اپنی زندگی میں خالی پن کیوں محسوس کرتے ہیں؟’’سات آٹھ سال سے اس بات کا شدت سے احساس ہوتا ہے‘‘ : انوپم کھیر
مزید پڑھ »

’’میرے دکھ میرے ہیں...‘‘؛ ایشوریہ رائے کی ڈائری کا صفحہ وائرل’’میرے دکھ میرے ہیں...‘‘؛ ایشوریہ رائے کی ڈائری کا صفحہ وائرلایشوریہ رائے اپنی زندگی کو اپنی ذات کی حد تک رکھنا چاہتی ہیں
مزید پڑھ »

’کامیڈی نائٹس ود کپل‘ کے کامیڈین اداکار اتل پرچور کا کینسر سے انتقال’کامیڈی نائٹس ود کپل‘ کے کامیڈین اداکار اتل پرچور کا کینسر سے انتقالبڑے اداکاروں جیسے شاہ رخ خان، سلمان خان، جوہی چاولہ، انوپم کھیر اور گووندا کے ساتھ کام کر چکے تھے
مزید پڑھ »

اداکارہ سارہ خان نے اپنے ’’رونے‘‘ کا راز بتادیااداکارہ سارہ خان نے اپنے ’’رونے‘‘ کا راز بتادیا’’میری زندگی میں بہت سے افسوسناک واقعات رونما ہوئے ہیں‘‘: سارہ خان
مزید پڑھ »

برٹنی اسپیئرز نے تین ناکام شادیوں کے بعد چوتھی شادی کس سے کی؟برٹنی اسپیئرز نے تین ناکام شادیوں کے بعد چوتھی شادی کس سے کی؟برٹنی اسپیئرز نے انسٹاگرام پر شادی کے لباس میں اپنی تصاویر اور ویڈیو شیئر کی ہیں
مزید پڑھ »

برٹنی اسپیئرز نے تین ناکام شادیوں کے بعد چوتھی شادی کس سے کیبرٹنی اسپیئرز نے تین ناکام شادیوں کے بعد چوتھی شادی کس سے کیبرٹنی اسپیئرز نے انسٹاگرام پر شادی کے لباس میں اپنی تصاویر اور ویڈیو شیئر کی ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 20:36:44