’کامیڈی نائٹس ود کپل‘ کے کامیڈین اداکار اتل پرچور کا کینسر سے انتقال

پاکستان خبریں خبریں

’کامیڈی نائٹس ود کپل‘ کے کامیڈین اداکار اتل پرچور کا کینسر سے انتقال
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

بڑے اداکاروں جیسے شاہ رخ خان، سلمان خان، جوہی چاولہ، انوپم کھیر اور گووندا کے ساتھ کام کر چکے تھے

معروف بھارتی اداکار اتل پرچور کا طویل عرصے تک کینسر سے لڑنے کے بعد پیر کے روز 57 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا۔

اتل پرچور نے مراٹھی اور ہندی سینما میں اپنے لاجواب کرداروں کے ذریعے ناظرین کے دلوں میں جگہ بنائی۔ وہ اپنے منفرد کامیڈی انداز کے لیے مشہور تھے اور بولی وڈ کے کئی ۔ مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ ایکناتھ شندے نے سوشل میڈیا پر اتل پرچور کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔ انہوں نے کہا،"ایک ذہین اداکار جس نے لوگوں کو ہنسایا اور کبھی کبھی آنسوؤں میں مبتلا کیا، وقت سے پہلے دنیا کو چھوڑ گیا۔ اتل پرچور کی اچانک وفات افسوسناک ہے۔ وہ ڈرامہ، فلم اور ٹی وی میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا چکے تھے۔"

اتل پرچور کی فلموگرافی میں شامل اہم فلموں میں پھر بھی دل ہے ہندوستانی ، میری پیاری بہنیا بنے گی دلہنیا ، کیوں کہ میں جھوٹ نہیں بولتا ، سلام-ای-عشق ، پارٹنر شامل ہیں۔ ٹی وی کی دنیا میں بھی اتل پرچور نے نمایاں کام کیا اور ان کے مشہور شوز میں آر کے لکشمن کی دنیا، کامیڈی نائٹس ود کپل، کامیڈی سرکس شامل ہیں۔ ان کی آخری فلم علی بابا اور چالیس چور تھی جو 2024 میں ریلیز ہوئی، جس میں انہوں نے ایک ڈاکٹر کا کردار ادا کیا تھا۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خواہش ہے والدین جنت سے میری فلموں کو دیکھ سکیں، شاہ رخ خانخواہش ہے والدین جنت سے میری فلموں کو دیکھ سکیں، شاہ رخ خانفلمی کیرئیر کے آغاز سے پہلے ہی والدین کا انتقال ہو چکا تھا اور وہ میری کامیابیاں نہیں دیکھ سکے، اداکار
مزید پڑھ »

شرمیلا فاروقی کا والد کی تیسری برسی پر خراج عقیدتشرمیلا فاروقی کا والد کی تیسری برسی پر خراج عقیدتشرمیلا فاروقی کے والد عثمان فاروقی کا انتقال 12 اکتوبر 2021 میں ہوا تھا
مزید پڑھ »

چھاتی کا کینسر جلدی عمر بڑھنے کے عمل سے منسلکچھاتی کا کینسر جلدی عمر بڑھنے کے عمل سے منسلکتحقیقی نتائج جرنل آف دی نیشنل کینسر انسٹی ٹیوٹ میں شائع ہوئے ہیں
مزید پڑھ »

'با، بہو اور بےبی' کے اداکار کا بیٹے کے اسکول کے باہر سبزی بیچنے کا انکشاف'با، بہو اور بےبی' کے اداکار کا بیٹے کے اسکول کے باہر سبزی بیچنے کا انکشافبیٹے نے اپنے ٹیچرز سے بھی درخواست کی کہ وہ مجھ سے سبزیاں خریدیں، بھارتی اداکار
مزید پڑھ »

ترکیے کے معروف مذہبی رہنما فتح اللہ گولن انتقال کرگئےترکیے کے معروف مذہبی رہنما فتح اللہ گولن انتقال کرگئےگولن تحریک کے بانی 83 سالہ فتح اللہ سال 1999 سے امریکا میں خود ساختہ جلا وطنی کی زندگی گزار رہے تھے اور وہیں ان کا انتقال ہوا ہے
مزید پڑھ »

طلاق کی افواہوں کے دوران ابھیشیک ایشوریا کی نئی تصویر نے مداحوں کو خوش کردیاطلاق کی افواہوں کے دوران ابھیشیک ایشوریا کی نئی تصویر نے مداحوں کو خوش کردیااداکار جوڑے کی شادی کو 17 سال سے زائد ہو چکے ہیں لیکن گزشتہ کئی عرصے سے دونوں کا رشتہ مشکلات سے دوچار ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:26:30