کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر خودکش دھماکا کرنے والے بی ایل اے دہشتگرد کی تفصیلات سامنے آگئیں

پاکستان خبریں خبریں

کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر خودکش دھماکا کرنے والے بی ایل اے دہشتگرد کی تفصیلات سامنے آگئیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

دہشتگرد محمد رفیق نے امریکی ساختہ ایم فور رائفل اٹھائی ہوئی ہے جو صرف افغانستان میں ڈالروں سے خریدی جا سکتی ہے

کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر خود کُش حملہ کرنے والے بی ایل اے کے دہشت گرد محمد رفیق بزنجو کی تفصیلات اور تصویر بی ایل اے نے سوشل میڈیا پر شیئر کر دی۔

تصویر کا فورنزک آڈٹ کرنے پر پتہ چلتا ہے کہ یہ دہشت گرد سر سے پاؤں تک غیر ملکی اسلحہ اور سامان سے لدا ہوا ہے۔ تصویر میں دہشت گرد محمد رفیق نے امریکی ساخت کی ایم فور رائفل اٹھائی ہوئی ہے جو صرف افغانستان میں ڈالروں سے خریدی جا سکتی ہے۔ دہشت گرد رفیق نے جو یونیفارم پہنا ہوا ہے وہ بھی یو ایس میرین کور کا ہے، اِسی طرح ایمونیشن میگزین جیکٹ اور ٹوپی بھی امریکی ساخت کی ہے۔را کی طرف سے مہیا کیے جانے والے ڈالروں سے بی ایل اے یہ سازو سامان افغانستان سے خرید کر معصوم پاکستانیوں کا قتل عام کر رہی ہے۔

پوری قوم کو ان فارن فنڈڈ دہشت گردوں کے قلع قمع کے لیے افواج پاکستان کے ساتھ مل کر چلنا ہوگا تاکہ ان ملک دشمنوں کا مکمل خاتمہ کیا جا سکے۔Nov 08, 2024 01:03 PMبحریہ ٹاؤن کراچی میں شطرنج چیمپئن شپ کا انعقاد، کم عمر طلبہ نے سب کو ورطہ حیرت میں ڈال دیاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوئٹہ؛ ریلوے اسٹیشن پر مبینہ خودکش دھماکا، 21 افراد جاں بحق، 50 سے زائد زخمیکوئٹہ؛ ریلوے اسٹیشن پر مبینہ خودکش دھماکا، 21 افراد جاں بحق، 50 سے زائد زخمیدھماکا جعفر ایکسپریس کی روانگی کے وقت پلیٹ فارم پر ہوا، لاشیں اور زخمی اسپتال منتقل، ایمرجنسی نافذ
مزید پڑھ »

کوٹئہ ریلوے اسٹیشن پر مبینہ خودکش دھماکا، خاتون سمیت 21 افراد جاں بحقکوٹئہ ریلوے اسٹیشن پر مبینہ خودکش دھماکا، خاتون سمیت 21 افراد جاں بحقپشاور کے لیے جعفر ایکسپریس نے9 بجے روانہ ہونا تھا ،ٹرین ابھی تک پلیٹ فارم پر نہیں لگی تھی: ریلوے حکام
مزید پڑھ »

کوئٹہ ریلوے اسٹیشن خودکش دھماکےکا مقدمہ درج، جاں بحق افراد کی تعداد 27 ہوگئیکوئٹہ ریلوے اسٹیشن خودکش دھماکےکا مقدمہ درج، جاں بحق افراد کی تعداد 27 ہوگئیسی ٹی ڈی حکام کے مطابق خودکش حملے میں27 افراد جاں بحق اور 62 افراد زخمی ہوئے ہیں، حملہ آور نے 8 سے 10کلو دھماکا خیز موادکابیگ باندھا ہوا تھا
مزید پڑھ »

کراچی ائیرپورٹ کے قریب خودکش دھماکے کی ابتدائی رپورٹ انسداد دہشتگردی عدالت میں جمعکراچی ائیرپورٹ کے قریب خودکش دھماکے کی ابتدائی رپورٹ انسداد دہشتگردی عدالت میں جمعخودکش دھماکا آؤٹر ٹرمینل جناح انٹرنیشنل ٹرمینل کے قریب سی اے اے گارڈ روم کے سامنے ہوا تھا: رپورٹ
مزید پڑھ »

اے ایس ایف کی کارروائی، دبئی جانے والے مسافر کے سامان سے غیرملکی کرنسی برآمداے ایس ایف کی کارروائی، دبئی جانے والے مسافر کے سامان سے غیرملکی کرنسی برآمداے ایس ایف عملے نے دبئی کی پرواز پر سفر کرنے والے شخص کے سامان میں غیرملکی کرنسی کی نشان دہی کی تھی، ترجمان
مزید پڑھ »

رواں سال کا اکتوبر بھی اسرائیل پر بھاری گزرا، جانی نقصان کی تفصیلات سامنے آگئیںرواں سال کا اکتوبر بھی اسرائیل پر بھاری گزرا، جانی نقصان کی تفصیلات سامنے آگئیںاسرائیل میں ہونے والے جانی نقصان کے حوالے سے اکتوبر کا مہینہ رواں سال کا سب سے زیادہ مہلک مہینہ رہا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 21:40:46