پشاور کے لیے جعفر ایکسپریس نے9 بجے روانہ ہونا تھا ،ٹرین ابھی تک پلیٹ فارم پر نہیں لگی تھی: ریلوے حکام
__فوٹو: سوشل میڈیا
ذرائع نے بتایا ہے کہ زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کی جگہ پر پولیس اور ریسکیو ٹیمیں روانہ ہو گئی ہیں۔ دوسری جانب سول اسپتال کوئٹہ کے ڈاکٹر نور اللہ کے مطابق اسپتال میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے، طبی امداد کے لیے اضافی ڈاکٹرز اور عملہ طلب کرلیا گیا ہے۔ایس ایس پی کے مطابق بظاہر دھماکا خوش کش لگتاہے، مزید تحقیقات جاری ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جنوبی لبنان میں حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان جھڑپوں میں 3 اسرائیلی فوجی ہلاک 12 زخمیاسرائیلی طیاروں کی جنوبی لبنان میں سرکاری عمارت پر بمباری میں مقامی میئر سمیت 15 افراد شہید، الیمونہ قصبے پر اسرائیلی بمباری، 20 سے زیادہ افراد جاں بحق
مزید پڑھ »
مستونگ؛ اسکول کے قریب بم دھماکا، بچوں سمیت 7 افراد جاں بحقدھماکے کی زد میں اسکول کے بچوں کی وین سمیت پولیس گاڑی بھی آئی، سیکیورٹی حکام
مزید پڑھ »
لبنان میں اسرائیل کا بلدیہ کی عمارت پر حملہ؛ میئر سمیت 16 افراد جاں بحقاسرائیلی حملے کے وقت میونسپل کونسل میں بلدیاتی اداروں کے افسران کا اجلاس جاری تھا
مزید پڑھ »
اسرائیل کا لبنانی شہر نباتیہ کی میونسپل بلڈنگ پر حملہ، میئر سمیت 16 افراد جاں بحقاسرائیلی حملے میں 50 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں طبی ریسکیو حکام نے اسپتال منتقل کیا کیا
مزید پڑھ »
ریلوے پولیس نے کروڑوں کی منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادیراولپنڈی ریلوے اسٹیشن پر 2 خواتین سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے 46 کلو چرس برآمد کی گئی
مزید پڑھ »
پنجاب میں دھند کے باعث کراچی سے روانہ ہونے والی کئی ٹرینیں تاخیر کا شکارتاخیر کے باعث ریلوے اسٹیشن پر مسافروں کو گھنٹوں انتظار کرنا پڑ رہا ہے
مزید پڑھ »