آئی سی سی نے ورلڈ کپ سے قبل نئی ون ڈے رینکنگ جاری کر دی

پاکستان خبریں خبریں

آئی سی سی نے ورلڈ کپ سے قبل نئی ون ڈے رینکنگ جاری کر دی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

آئی سی سی نے ورلڈ کپ کے آغاز سے قبل نئی ون ڈے رینکنگ جاری کر دی ہے ، بابراعظم ورلڈ نمبر ون بیٹر کے طور پر ورلڈ کپ میں کھیل کا آغاز کریں گے ۔رینکنگ کے مطابق

آئی سی سی نے ورلڈ کپ کے آغاز سے قبل نئی ون ڈے رینکنگ جاری کر دی ہے ، بابراعظم ورلڈ نمبر ون بیٹر کے طور پر ورلڈ کپ میں کھیل کا آغاز کریں گے ۔

رینکنگ کے مطابق بابراعظم ورلڈ کپ میں نمبر ون بیٹر کی حیثیت سے داخل ہوں گے تاہم بھارت کے شبمن گل اور بابر اعظم کے درمیان فاضلہ مزید کم ہو گیا ہے۔رینکنگ کے مطابق بابراعظم کے ریٹنگ پوائنٹس 857 برقرار ہیں جب کہ شبمن گل کے ریٹنگ پوائنٹس 814 سے بڑھ کر 847 ہو گئے ہیں، اس رینکنگ میں پاکستان کے امام الحق چوتھے سے پانچویں نمبر پر آگئے ہیں، پاکستان کے فخر زمان ٹاپ 10 میں او ر رینکنگ میں 10 ویں نمبر پر موجود...

دوسری جانب آئی سی سی کی ون ڈے بولرز رینکنگ میں بھارت کے محمد سراج کا پہلا نمبر برقرار ہے، آسٹریلیا کے جوش ہیزل ووڈ رینکنگ میں دوسرے اور افغانستان کے راشد خان پانچویں سے چوتھے نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔اسی طرح نیوزی لینڈ کے ٹرینٹ بولٹ رینکنگ میں ایک درجے تنزلی کے بعد پانچویں، شاہین آفریدی 8 ویں اورفاسٹ بولر حارث رو¿ف رینکنگ میں دو درجے بہتری کے بعد 22 ویں نمبر پر موجود ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی سی سی نے ورلڈ کپ سے قبل نئی ون ڈے رینکنگ جاری کر دیدبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )آئی سی سی نے ورلڈ کپ کے آغاز سے قبل نئی ون ڈے رینکنگ جاری کر دی ہے ، بابراعظم ورلڈ نمبر ون بیٹر کے طور پر ورلڈ کپ میں کھیل کا آغاز
مزید پڑھ »

ورلڈ کپ میں نسیم شاہ کی عدم موجودگی اور حسن علی کے شامل ہونے سے ٹیم پر کیا فرق پڑے گا ؟ حارث روف نے بتا دیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی ٹیم کے فاسٹ باولر حارث روف نے ورلڈ کپ کیلئے بھارت روانگی سے قبل اہم بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں
مزید پڑھ »

پاک، نیوزی لینڈ ورلڈ کپ وارم اپ میچ، بی سی سی آئی کا نیا اعلانپاک، نیوزی لینڈ ورلڈ کپ وارم اپ میچ، بی سی سی آئی کا نیا اعلانمزید پڑھیں
مزید پڑھ »

پاک، نیوزی لینڈ ورلڈ کپ وارم اپ میچ، بی سی سی آئی کا نیا اعلانپاک، نیوزی لینڈ ورلڈ کپ وارم اپ میچ، بی سی سی آئی کا نیا اعلانمزید پڑھیں
مزید پڑھ »

علی ظفر نے آئی سی سی ورلڈ کپ کا ترانہ بنانے کا اعلان کردیا‘ شائقین کو آئیڈیاز دینے کی تجویزکراچی (آئی این پی) معروف گلوکار علی ظفر نے آئی سی سی کی جانب سے جاری کیے گئے کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے ترانے پر شائقین کرکٹ کے ردعمل کے بعد ورلڈ کپ کا ترانہ
مزید پڑھ »

ورلڈ کپ سے ڈراپ کیے جانے پر تمیم اقبال نے خاموشی توڑ دیورلڈ کپ سے ڈراپ کیے جانے پر تمیم اقبال نے خاموشی توڑ دیمزید پڑھیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 06:10:28