آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے تیار ہونے کے لیے بھارتی کرکٹ ٹیم ایک وارم اپ میچ کھیلے گی۔ اطلاعات کے مطابق دبئی میں بھارتی ٹیم بنگلہ دیش کے ساتھ میچ کھیل سکتی ہے، تاہم اگر بنگلہ دیش دستیاب نہ ہو تو یو اے ای کے خلاف میچ ہوگا۔
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے وارم اپ میچ میں بھارتی ٹیم بنگلہ دیش یا متحدہ عرب امارات کے مدمقابل آ سکتی ہے۔
اطلاعات کے مطابق، اس دوران دبئی میں صرف بھارت اور بنگلا دیش کی موجودگی طے ہے، جس سے امکان ہے کہ دونوں ٹیمیں ایک دوسرے کے مدِ مقابل ہوں گی تاہم اگر بنگلہ دیش دستیاب نہ ہوا تو بھارت متحدہ عرب امارات کے خلاف کھیلے گا۔ بھارت اپنی مہم کا آغاز 20 فروری کو دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں بنگلہ دیش کے خلاف کرے گا۔ اس کے بعد 23 فروری کو روایتی حریف پاکستان کے ساتھ مقابلہ ہوگا۔ 2 مارچ کو نیوزی لینڈ کے خلاف گروپ اے کے آخری میچ کے ساتھ بھارت اپنی گروپ اسٹیج کی مہم مکمل کرے گا۔
ICC Champions Trophy 2025 India Bangladesh UAE Warm-Up Match Cricket
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چیمپئنز ٹرافی 2025: کھلاڑیوں کے نام جمع کرنے کی تاریخآئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں شریک ٹیموں کو کھلاڑیوں کے نام آئی سی سی کے پاس جمع کرانے کی تاریخ 12 جنوری تک مقرر کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی: محمد رضوان کی قیادت میں اسکواڈ کا اعلانآئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کے اسکواڈ میں کپتان محمد رضوان واحد وکٹ کیپر ہوں گے۔
مزید پڑھ »
ای سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025: کراچی میں انتظامات کیلئے خاص اقداماتکراچی انتظامیہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے خصوصی سہولتیں اور سیکیورٹی کا انتظام کر رہی ہے۔ کمشنر کراچی نے میگا ایونٹ کو کامیاب بنانے کے لیے خصوصی اقدامات کا فیصلہ کیا ہے، جس میں شائقین کے لیے پارکنگ اور گراونڈ تک رسائی کے لیے خصوصی سہولتیں فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ اسٹیڈیم کی خوبصورتی اور فول پروف سیکیورٹی یقینی بنائی جائے گی۔
مزید پڑھ »
یو اے ای میں بھی چیمپئنز ٹرافی سے پی سی بی کو بڑی آمدنیچیمپئنز ٹرافی کے میچز سے پی سی بی کو بڑی آمدنی ہوگی۔ ٹکٹوں کی فروخت سے حاصل شدہ آدھی سے زیادہ رقم پاکستان کو ہی ملنا ہے ۔
مزید پڑھ »
پاکستان میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے ساتھ انٹرنیشنل ہاکی کا میلہ بھی سجے گا11 سے 18 فروری تک جرمنی اور ہالینڈ کے معروف ہاکی کلب پاکستان کا دورہ کریں گے
مزید پڑھ »
بنگلادیش نے چیمپئینز ٹرافی اسکواڈ میں شکیب کو نہیں شامل کیابنگلادیش کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، جس میں شکیب الحسن کو شامل نہیں کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »