چیمپئنز ٹرافی 2025: کھلاڑیوں کے نام جمع کرنے کی تاریخ

کھیلوں کی نیوز خبریں

چیمپئنز ٹرافی 2025: کھلاڑیوں کے نام جمع کرنے کی تاریخ
چیمپئنز ٹرافیکھلاڑیآئی سی سی
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں شریک ٹیموں کو کھلاڑیوں کے نام آئی سی سی کے پاس جمع کرانے کی تاریخ 12 جنوری تک مقرر کی گئی ہے۔

چیمپئنز ٹرافی 2025 میں شریک ٹیموں کو کھلاڑی وں کے نام آئی سی سی کے پاس جمع کرانے کی تاریخ سامنے آگئی۔ آئی سی سی کے ترجمان کے مطابق 19 فروری سے پاکستان کی میزبانی میں شروع ہونے والی چیمپیئنز ٹرافی میں شریک 8 ٹیموں کو12 جنوری تک اپنے ابتدائی 15 رکنی اسکواڈز کے ناموں کا اعلان کرنا ہوگا۔ تاہم ان ٹیموں کو اپنے اسکواڈز میں رد و بدل کا حق حاصل ہوگا اور وہ 12 فروری تک حتمی نام جمع کرانے کی پابند ہوں گی۔ دوسری جانب خبر سامنے آئی تھی کہ میگا ایونٹ سے قبل قومی اسکواڈ میں پُرانے کھلاڑی وں کی واپسی متوقع ہے،

اوپنر صائم ایوب کے ساتھ 2023 میں آخری بار ون ڈے ورلڈکپ کھیلنے والے امام الحق کو واپس لائے جانے کا امکان ہے۔ اسی طرح آؤٹ فارم عرفان خان نیازی کی جگہ آل راؤنڈر شاداب خان کی واپسی کی راہ بھی ہموار ہوسکتی ہے۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی اسکواڈ میں 4 فاسٹ بولرز شامل ہوں گے جبکہ 3 اسپنرز کے علاوہ 7 بیٹرز کو بھی اسکواڈ کا حصہ بنایا جاسکتا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

چیمپئنز ٹرافی کھلاڑی آئی سی سی 2025 پاکستان

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیمپئنز ٹرافی، پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو نیوٹرل وینیو کے طور پر چن لیاچیمپئنز ٹرافی، پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو نیوٹرل وینیو کے طور پر چن لیااب بھارت کے چیمپئنز ٹرافی کے میچز یو اے ای میں ہوں گے: ترجمان
مزید پڑھ »

جنوبی افریقہ کے کوچ: پاکستان شکست سے سکےंगे، ورلڈ کپ میں چمک اٹھیں گےجنوبی افریقہ کے کوچ: پاکستان شکست سے سکےंगे، ورلڈ کپ میں چمک اٹھیں گےجنوبی افریقہ کے ویٹ بال کوچ راب والٹر یقین رکھتے ہیں کہ پاکستان کے خلاف 0-3 کی شکست سے ٹیم چیمپئنز ٹرافی میں بہتر کارکردگی کے لیے راہ نکالے گی۔
مزید پڑھ »

سنی دیول کی فلم 'جٹ' 10 اپریل 2025 کو ریلیزسنی دیول کی فلم 'جٹ' 10 اپریل 2025 کو ریلیزبالی وڈ کے اداکار سنی دیول کی فلم 'جٹ' 10 اپریل 2025 کو بائساکھی ویک اینڈ پر ریلیز کی جائے گی۔ فلم 24 جنوری 2025 کی ریلیز کی تاریخ اور 24 مارچ 2025 کی یکم آپنینگ کے بعد آگے بڑھائی گئی ہے۔ یہ تاریخ پرابھاس کی فلم 'دی راجا صاحب' کے باوجود 10 اپریل 2025 کو ریلیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سنی دیول کے پنجابی اداکار کے کرداررول کی بہت مقبولیت کی وجہ سے اس فلم کو بائساکھی ویک اینڈ پر ریلیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

چیمپئنز ٹرافی پر آئی سی سی اور بھارت نے پی سی بی کی تمام شرائط مان لیں: بھارتی میڈیا کا دعویٰچیمپئنز ٹرافی پر آئی سی سی اور بھارت نے پی سی بی کی تمام شرائط مان لیں: بھارتی میڈیا کا دعویٰبھارتی میڈیا کے مطابق ہائبرڈ ماڈل کی منظوری سے چیمپئنز ٹرافی کے میچز پاکستان اور دبئی میں ہوں گے۔
مزید پڑھ »

چیمپئنز ٹرافی پر پاک بھارت کرکٹ بورڈز کے معاملات طے ہوگئےچیمپئنز ٹرافی پر پاک بھارت کرکٹ بورڈز کے معاملات طے ہوگئےذرائع کے مطابق دونوں بورڈز میں انڈر اسٹینڈنگ طے پاگئی ہے اور چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر اب کسی قسم کی کوئی پیچیدگی نہیں رہی
مزید پڑھ »

چیمپئینز ٹرافی؛ وسیم اکرم نے بھی آواز بلند کردیچیمپئینز ٹرافی؛ وسیم اکرم نے بھی آواز بلند کردیہائبرڈ ماڈل کے نام پر پاکستان سے منتقل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، سابق کپتان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-16 02:37:50