چیمپئنز ٹرافی، پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو نیوٹرل وینیو کے طور پر چن لیا

Pcb خبریں

چیمپئنز ٹرافی، پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو نیوٹرل وینیو کے طور پر چن لیا
Uae
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

اب بھارت کے چیمپئنز ٹرافی کے میچز یو اے ای میں ہوں گے: ترجمان

پی سی بی ترجمان عامر میر کے مطابق پی سی بی نے باضابطہ طور پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو نیوٹرل وینیو کے بارے میں آگاہ کر دیا۔پی سی بی کا کہنا تھاکہ چیمپئنز ٹرافی کیلئے نیوٹرل وینیو کا فیصلہ میزبان پاکستان نے کرنا تھا اور وینیو کا حتمی فیصلہ محسن نقوی اور شیخ النہیان کی ملاقات کے بعد ہوا۔چیمپیئز ٹرافی 2025 میں بھارت کے میچز کیلئے یو اے ای کو نیوٹرل وینیو بنانےکا فیصلہ کیا گیا: ذرائع

خیال رہے کہ فروری 2025 میں پاکستان میں ہونے والی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کا باضابطہ اعلان اب تک نہیں کیا گیا تاہم سامنے آنے والے ممکنہ شیڈول کے مطابق ٹورنامنٹ کا پہلا میچ 19 فروری کو پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کراچی میں ہوگا جبکہ پاکستان اور بھارت کے درمیان مقابلہ 23 فروری کو نیوٹرل وینیو پر ہوگا۔

شیڈول کے مطابق کراچی اور راولپنڈی تین، تین میچوں کی میزبانی کریں گے، ایک سیمی فائنل اور فائنل سمیت پانچ میچ لاہور میں ہوں گے، ایک سیمی فائنل یواے ای میں ہوگا۔بالی وڈ کا وہ اداکار جس نے دو فلموں کے بعد انڈسٹری چھوڑی، اب 10 ہزار کروڑ کی کمپنی کا مالک ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Uae

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جے شاہ نے اب کرکٹ کی عالمی گورننگ باڈی کے چیئرمین بن کر بھارتی حکومت کوشراکتی معاہدے پر آمادہ کرنا چیلنج سمجھیجے شاہ نے اب کرکٹ کی عالمی گورننگ باڈی کے چیئرمین بن کر بھارتی حکومت کوشراکتی معاہدے پر آمادہ کرنا چیلنج سمجھیچیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر بھارتی حکومت کو آمادہ کرنا چیمپئنز ٹرافی کے ہائبرڈ ماڈل پر مشروط رضامندی کے بعد بھارتی حکومت کو شراکتی معاہدے پر جواب دینا ہے۔
مزید پڑھ »

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی: پاک بھارت فیوژن فارمولے کی منظوریآئی سی سی چیمپئنز ٹرافی: پاک بھارت فیوژن فارمولے کی منظوریآئی سی سی نے پاک بھارت فیوژن فارمولے کی منظوری دی ہے جو چیمپئنز ٹرافی ، ویمن ورلڈ کپ اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ پر نافذ ہوگا۔ اس فیوژن فارمولے کے مطابق 8 ٹیموں کے چیمپئنز ٹرافی ایونٹ میں بھارت کے میچز ایک غیر جانبدار مقام پر کھیلے جائیں گے جبکہ بدلے میں آئی سی سی کے وہ ایونٹس جن کی میزبانی بھارت کرے گا ان میں پاکستان کے میچز نیوٹرل وینیو پر کھیلے جائیں گے۔ 2027 تک پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ایک دوسرے کے ملک میں آئی سی سی ایونٹ کا میچ نیوٹرل وینیو پر کھیلیں گی۔
مزید پڑھ »

چیمپئنز ٹرافی میں نیوٹرل وینیو کا فیصلہ کب ہوگا؟ محسن نقوی نے بتا دیاچیمپئنز ٹرافی میں نیوٹرل وینیو کا فیصلہ کب ہوگا؟ محسن نقوی نے بتا دیامحسن نقوی نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا دورہ کیا اسٹیڈیم کے اپ گریڈیشن پراجیکٹ پر پیشرفت کاجائزہ لیا
مزید پڑھ »

محسن نقوی کی یو اے ای بورڈ کے سربراہ سے ملاقات، چیمپئنز ٹرافی کے نیوٹرل وینیو کا معاملہ طے پاگیامحسن نقوی کی یو اے ای بورڈ کے سربراہ سے ملاقات، چیمپئنز ٹرافی کے نیوٹرل وینیو کا معاملہ طے پاگیاچیمپیئز ٹرافی 2025 میں بھارت کے میچز کیلئے یو اے ای کو نیوٹرل وینیو بنانےکا فیصلہ کیا گیا: ذرائع
مزید پڑھ »

چیمپئنز ٹرافی: نیوٹرل مقام پرکھیلنے کا فارمولا بنا تو کبھی بھارت جاکر نہیں کھیلیں گے، پاکستان ڈٹ گیاچیمپئنز ٹرافی: نیوٹرل مقام پرکھیلنے کا فارمولا بنا تو کبھی بھارت جاکر نہیں کھیلیں گے، پاکستان ڈٹ گیاپی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی کے انعقاد پر آئی سی سی کو اپنا مؤقف واضح کر دیا، ذرائع
مزید پڑھ »

صدر زارداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے متحدہ عرب امارات کے ساتھ تعلقات کو مضبوط بنانے کا عزم تجدید کیاصدر زارداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے متحدہ عرب امارات کے ساتھ تعلقات کو مضبوط بنانے کا عزم تجدید کیاصدر آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے متحدہ عرب امارات کے 53ویں قومی دن پر ایک تقریب میں پاکستان کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کی اپنی مہلت تجدید کی۔ صدر زرداری نے کہا کہ پاکستان انٹرنیٹ ٹیکنالوجی، تجدید توانائی، کھیتی اور سیاحت سمیت اہم شعبہ جات میں متحدہ عرب امارات کے ساتھ تعاون کو بڑھانے کی خواہش ظاہر کی ہے۔ انہوں نے متحدہ عرب امارات کے کاروباروں کو پاکستان کی آर्थ کی ترقی، پاکستانی سٹاک ایکسچینج، تجدید توانائی اور دوسرے امیدوار شعبہ جات میں سرمایہ کاری کے مواقع تلاش کرنے کے لیے دعوت دی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے متحدہ عرب امارات کی سرحدی یکانیت اور خودمختاری کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان متحدہ عرب امارات کی غیر یقینی حکمت عملی کی بدولت بڑی ترقیوں پر فخر کرتا ہے۔ انہوں نے متحدہ عرب امارات کے صدر محمد بن زاید کو پاکستان کے آर्थی پروگرام میں امداد کے لیے شکریہ ادا کیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 14:26:59