چیمپیئز ٹرافی 2025 میں بھارت کے میچز کیلئے یو اے ای کو نیوٹرل وینیو بنانےکا فیصلہ کیا گیا: ذرائع
۔ فوٹﷺ جیو نیوزذرائع کے مطابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے متحدہ عرب امارات کرکٹ بورڈ کے سربراہ شیخ النہیان المبارک سے ملاقات کی۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ دونوں بورڈز کے سربراہان کی ملاقات گزشتہ شب گھوٹکی میں شیخ النہیان کے خصوصی خیمے میں ہوئی، شیخ النہیان اور محسن نقوی کی ملاقات میں نیوٹرل وینیو کا معاملہ طے پایا۔چیمپئنز ٹرافی: پی سی بی کی شرائط تسلیم ہونے پر بھارتی میڈیا تلملا گیا ذرائع کا کہنا ہے کہ چیمپیئز ٹرافی 2025 میں بھارت کے میچز کیلئے یو اے ای کو نیوٹرل وینیو بنانےکا فیصلہ کیا گیا۔
خیال رہے کہ فروری 2025 میں پاکستان میں ہونے والی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کا باضابطہ اعلان اب تک نہیں کیا گیا ہے تاہم چیمپئنز ٹرافی کے سامنے آنے والے ممکنہ شیڈول کے مطابق ٹورنامنٹ کا پہلا میچ 19 فروری کو پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کراچی میں ہو گا جبکہ پاکستان اور بھارت کے درمیان مقابلہ 23 فروری کو نیوٹرل وینیو پر ہو گا۔صدر کا چیک پوسٹ حملے میں شہید جوانوں کو خراج عقیدت، خوارج کے مکمل خاتمے تک کارروائیاں جاری رکھنے کا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چیمپئنز ٹرافی میں نیوٹرل وینیو کا فیصلہ کب ہوگا؟ محسن نقوی نے بتا دیامحسن نقوی نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا دورہ کیا اسٹیڈیم کے اپ گریڈیشن پراجیکٹ پر پیشرفت کاجائزہ لیا
مزید پڑھ »
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا معاملہ: جے شاہ کا محسن نقوی سے رابطے کا امکانبھارت پاکستان آکر ٹورنامنٹ کھیلنے سے انکار کر چکا ہے جبکہ دوسری جانب پاکستان کسی بھی ہائبرڈ ماڈل قبول نہ کرنے کے اپنے مؤقف پر قائم ہے۔
مزید پڑھ »
محسن نقوی نے سعودی کھلاڑیوں کو تربیت دینے کی پیشکش کیپاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کی سعودی عرب کرکٹ فیڈریشن کے چیئرمین شہزادہ سعود بن مشعل السعود سے ملاقات میں تربیت اور تعاون پر بات چیت ہوئی۔
مزید پڑھ »
پاکستان کرکٹ کے حوالے سے بڑی خبر سامنے آگئی، سہ فریقی سیریز کے فائنل سمیت دو میچ کراچی منتقلچیمپئنز ٹرافی سے قبل پاکستان، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقا کے مابین مقابلوں کی سیریز کا ملتان میں انعقاد طے تھا
مزید پڑھ »
سہ فریقی سیریز؛ فائنل سمیت 2 میچز کراچی منتقلچیمپئنز ٹرافی سے قبل پاکستان، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقا کے مابین مقابلوں کی سیریز کا ملتان میں انعقاد طے تھا
مزید پڑھ »
چیمپئنز ٹرافی کے معاملات طے نہ پاسکے، آئی سی سی کا اہم اجلاس پھر ملتویچیمپئنز ٹرافی سے متعلق آئی سی سی کا اہم اجلاس آج ہونا تھا جس میں ٹرافی کی میزبانی اور شیڈول سے متعلق چیزوں کو طے کرنا تھا
مزید پڑھ »