بھارت پاکستان آکر ٹورنامنٹ کھیلنے سے انکار کر چکا ہے جبکہ دوسری جانب پاکستان کسی بھی ہائبرڈ ماڈل قبول نہ کرنے کے اپنے مؤقف پر قائم ہے۔
بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری جے شاہ اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کے درمیان ٹیلیفونک رابطے کا امکان ہے۔
رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ بی سی سی آئی کے سیکرٹری جے شاہ آئی سی سی ہیڈ کوارٹر دبئی پہنچ گئے ہیں جہاں وہ آئی سی سی کے عہدیداروں سے ملاقات بھی کریں گے جس میں چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے بھی بات ہوگی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
2031 تک بھارت 4 ایونٹس کا میزبان، پاکستان کے بائیکاٹ پر تمام بورڈزکو بھاری نقصان کا امکانپاکستان میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کے نہ آنے پر پاکستانی حکومت بھارت سے میچز کے بائیکاٹ کا کہہ چکی ہے، آئی سی سی بھی پریشان ہے
مزید پڑھ »
چیمپئنز ٹرافی: تاحال شیڈول نہ آنے سے بڑے نقصان کا خدشہ، براڈ کاسٹرز کا صبر جواب دے گیابراڈ کاسٹرز نے آئی سی سی سے چیمپئنز ٹرافی کا شیڈول فوری جاری کرنے کا مطالبہ کیا ہے: ذرائع
مزید پڑھ »
چیمپئینز ٹرافی؛ محسن نقوی اور جے شاہ میں ٹیلیفونک گفتگو ہونے کا امکانبراڈ کاسٹرز کا بھی آئی سی سی پر شیڈول جاری کرنے کا دباؤ
مزید پڑھ »
آئی سی سی کا چیمپئنز ٹرافی کے میزبان پاکستان کے ساتھ ناروا سلوک سامنے آگیاآئی سی سی پاکستان کو نظر انداز کرنے کی پالیسی بنالی
مزید پڑھ »
چیمپئینز ٹرافی؛ سابق کرکٹرز کا پی سی بی کو سخت موقف اپنانے کا مشورہبھارت نے آئی سی سی کو پاکستان جاکر ایونٹ کھیلنے سے انکار کا جواب جمع کروادیا
مزید پڑھ »
چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان تاخیر کا شکار، آئی سی سی نے ایونٹ منسوخ کردیابھارت کے میچز کا فیصلہ نہ ہونے کی وجہ سے ایونٹ ختم کیا گیا، آئی سی سی نے 11 نومبر کو لاہور میں باضابطہ شیڈول کا اعلان کرنے کا پلان کیا تھا: کرکٹ ویب سائٹ
مزید پڑھ »