چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان تاخیر کا شکار، آئی سی سی نے ایونٹ منسوخ کردیا

Icc خبریں

چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان تاخیر کا شکار، آئی سی سی نے ایونٹ منسوخ کردیا
IndiaPakistan
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

بھارت کے میچز کا فیصلہ نہ ہونے کی وجہ سے ایونٹ ختم کیا گیا، آئی سی سی نے 11 نومبر کو لاہور میں باضابطہ شیڈول کا اعلان کرنے کا پلان کیا تھا: کرکٹ ویب سائٹ

کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق شیڈول کا معاملہ سلجھ نہ سکا جس کے باعث آئی سی سی نے ایونٹ منسوخ کردیا ہے جو کہ پہلے 11 نومبر کو شیڈول تھا۔

متعلقہ آفیشل نے کہا ہے کہ شیڈول ابھی کنفرم نہیں ہے، شیڈول کے حوالے سے میزبان اور حصہ لینے والی ٹیموں کے بورڈز سے بات چیت جاری ہے۔آئی سی سی نے 100 دنوں کے حوالے سے تقریب رکھی تھی، تقریب میں شیڈول کا اعلان بھی کیا جانا تھا۔ ذرائع نے بتایا کہ لاہور میں آؤٹ ڈور سرگرمیاں ان دنوں مشکل ہیں، ایونٹ کے شیڈول کی نہ تو تصدیق کی تھی نہ اعلان کیا تھا اس لیے اس پر کچھ نہیں کہہ سکتے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

India Pakistan

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان ویمن ٹیم انگلینڈ، نیوزی لینڈ، بنگلادیش اور زمبابوے کی میزبانی کرے گیپاکستان ویمن ٹیم انگلینڈ، نیوزی لینڈ، بنگلادیش اور زمبابوے کی میزبانی کرے گیآئی سی سی نے فیوچر ٹورز پروگرام کا اعلان کردیا
مزید پڑھ »

ہماری ٹیم پاکستان نہیں جائیگی، بی سی سی آئی نے آئی سی سی کو آگاہ کردیا، میڈیا رپورٹہماری ٹیم پاکستان نہیں جائیگی، بی سی سی آئی نے آئی سی سی کو آگاہ کردیا، میڈیا رپورٹبی سی سی آئی کے انکار کے بعد چمپیئنز ٹرافی اب ہائبرڈ ماڈل کے تحت منعقد ہونے کا امکان ہے، رپورٹ
مزید پڑھ »

آئی ٹی ایف سی کا پاکستان کو 3 ارب ڈالر کموڈٹی فنانسنگ فراہم کرنے کا اعلانآئی ٹی ایف سی کا پاکستان کو 3 ارب ڈالر کموڈٹی فنانسنگ فراہم کرنے کا اعلانآئی ٹی ایف سی کا پاکستان کو 3 ارب ڈالر کموڈٹی فنانسنگ فراہم کرنے کا اعلان
مزید پڑھ »

چیمپئینز ٹرافی آئی سی سی نے پاکستان کو گرین سگنل دیدیاپاکستان نے اگلے برس شیڈول ایونٹ کی تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کردیا
مزید پڑھ »

آئی سی سی بورڈ کا چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں پر اطمینان کا اظہارآئی سی سی بورڈ کا چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں پر اطمینان کا اظہارپی سی بی چیئرمین محسن نقوی نے چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں اور انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے بورڈ ممبرز کو پاکستان آنے کی دعوت بھی دی
مزید پڑھ »

چیمپئنز ٹرافی، ’یس یا نو لکھ کر دو‘ بھارت کو واضح پیغامچیمپئنز ٹرافی، ’یس یا نو لکھ کر دو‘ بھارت کو واضح پیغامآئی سی سی ایونٹس کے شیڈول کا عمومی طور پر تین ماہ قبل ہی اعلان ہو جاتا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:19:08