چیمپئنز ٹرافی پر آئی سی سی اور بھارت نے پی سی بی کی تمام شرائط مان لیں: بھارتی میڈیا کا دعویٰ

Icc Champions Trophy خبریں

چیمپئنز ٹرافی پر آئی سی سی اور بھارت نے پی سی بی کی تمام شرائط مان لیں: بھارتی میڈیا کا دعویٰ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

بھارتی میڈیا کے مطابق ہائبرڈ ماڈل کی منظوری سے چیمپئنز ٹرافی کے میچز پاکستان اور دبئی میں ہوں گے۔

بھارتی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی 2025 ہائبرڈ ماڈل کے تحت ہوگی اور چیمپئنز ٹرافی پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل اور بھارت نے پاکستن کرکٹ بورڈ کی تمام شرائط مان لیں ہیں۔بھارتی میڈیا کی جانب سے یہ بھی دعویٰ کیا گیا ہے کہ بورڈ کا ان آفیشل اجلاس ہوا جس میں آئی سی سی نے ہائبرڈ ماڈل کی منظوری دی اور اس ضمن میں پاکستان اور بھارت میں اصولی معاہدہ بھی ہو گیا ہے۔یہ ممکنہ تبدیلی ون ڈے کرکٹ کی گرتی ہوئی مقبولیت اور شائقین میں ٹی ٹوئنٹی میچز کی بڑھتی ہوئی پسندیدگی کے باعث کی جا سکتی...

ذرائع کے مطابق فیوژن فارمولے کےتحت پاکستان 5 میچز کے لیے دبئی، بنگلادیش اورسری لنکا سے بات کررہا ہے جبکہ بھارتی میڈیا نے دبئی کو وینیو قرار دیا ہے۔بھارت پی سی بی فارمولے کے تحت چیمپئنز ٹرافی کھیلنے پر راضی ہوگیا، بھارتی میڈیا کا نیا دعویٰ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیمپئنز ٹرافی: نیوٹرل مقام پرکھیلنے کا فارمولا بنا تو کبھی بھارت جاکر نہیں کھیلیں گے، پاکستان ڈٹ گیاچیمپئنز ٹرافی: نیوٹرل مقام پرکھیلنے کا فارمولا بنا تو کبھی بھارت جاکر نہیں کھیلیں گے، پاکستان ڈٹ گیاپی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی کے انعقاد پر آئی سی سی کو اپنا مؤقف واضح کر دیا، ذرائع
مزید پڑھ »

چمپئینز ٹرافی؛ ہم زخم سہہ لیں گے اپنی بے عزتی نہیں کرائیں گے، محسن نقوی کا آئی سی سی کو دو ٹوک جوابچمپئینز ٹرافی؛ ہم زخم سہہ لیں گے اپنی بے عزتی نہیں کرائیں گے، محسن نقوی کا آئی سی سی کو دو ٹوک جوابچیئرمین پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے اہم اجلاس سے قبل آئی سی سی کے عہدیداروں سے بات چیت کی
مزید پڑھ »

چیمپئنز ٹرافی پاکستان سے جنوبی افریقا منتقلی کا بھارتی شوشا جھوٹا نکلاچیمپئنز ٹرافی پاکستان سے جنوبی افریقا منتقلی کا بھارتی شوشا جھوٹا نکلاگزشتہ روز بھارتی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا کہ ہائبرڈ ماڈل سے انکار پر آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی جنوبی افریقا منتقل کردی جائے گی۔
مزید پڑھ »

بھارت پی سی بی فارمولے کے تحت چیمپئنز ٹرافی کھیلنے پر راضی ہوگیا، بھارتی میڈیا کا نیا دعویٰبھارت پی سی بی فارمولے کے تحت چیمپئنز ٹرافی کھیلنے پر راضی ہوگیا، بھارتی میڈیا کا نیا دعویٰبی سی سی آئی اس بات پر راضی ہو گیا ہے کہ پاکستان بھارت میں ہونے والے آئی سی سی ایونٹ کے گروپ میچز نیوٹرل وینیو پر کھیلے: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »

بھارت نے پاکستان کے پروگرام سے کیچھ کرنے کا اعلان کیابھارت نے پاکستان کے پروگرام سے کیچھ کرنے کا اعلان کیابھارت نے کوالیفائی کرنے کی صورت میں چیمپئنز ٹرافی کے معرکے کیلے پاکستان جانے سے انکار کیا، پی سی بی نے تین سال کے تمام فائنلز بھی دبئی میں ہونے چاہیے کہا۔
مزید پڑھ »

آئی سی سی نے بھارتی اعتراض پر پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی کشمیر لیجانے سے روک دیاآئی سی سی نے بھارتی اعتراض پر پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی کشمیر لیجانے سے روک دیاپی سی بی نے جمعرا ت کو چیمپئنز ٹرافی 2025 کی ٹرافی کو پاکستان میں اسکردو ، ہنزہ اور مظفر آباد کے علاقوں میں لے جانے کے شیڈول کا اعلان کیا تھا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 14:11:09