آئی فون کے موبائل سیٹس پر غیرمعمولی ڈسکاؤنٹ کا اعلان

پاکستان خبریں خبریں

آئی فون کے موبائل سیٹس پر غیرمعمولی ڈسکاؤنٹ کا اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

آئی فون 16 پرو اور پرومیکس پر بھی بڑا ڈسکاؤنٹ کا اعلان کیا گیا ہے، جس کا اطلاق 4 جنوری کو ہوگا

BEIJING:بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق چین میں اپیل کو مقامی طور پر تیار ہونے والے موبائل کمپنیوں سے سخت مسابقت کا سامنا ہے اور دکان داروں کو آئی فون کی فروخت کے لیے ایپل نے غیرمعمولی ڈسکاؤنٹ کا موقع فراہم کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق چین میں آئی فون کی خریداری کے متعارف کرائی گئی مذکورہ اسکیم 4 جنوری کو شروع ہوگی اور مزید 4 روز تک جاری رہے گی، اس دوران ایپل کے مختلف موبائل فونز پر 500 یوآن تک ڈسکاؤنٹ دیا جائے گا۔ دوسری جانب چین کی موبائل تیار کرنے والی کمپنی ہیواوے نے بھی اپنے بڑے سیٹس کی قیمت میں 20 فیصد تک کمی کردی ہے۔

رپورٹ کے مطابق امریکی کمپنی اور مقامی موبائل ساز کمپنیوں کی جانب سے صارفین کے لیے ڈسکاؤنٹ ملک کے معاشی حالات کے پیش نظر کیا گیا ہے۔آئی فون 16 پرو پر بھی 500 یوآن ڈسکاؤنٹ ہوگا، جس کی قیمت 7 ہزار 999 یوآن سے شروع ہوتی ہے، اسی برح آئی فون 16 پرومیکس بھی شامل ہے، جس کی اس وقت چین میں قیمت 9 ہزار 999 یوآن ہے۔

یاد رہے کہ ایپل نے گزشتہ برس چین کے نئے سال کی چھٹیوں کے دوران بھی ڈسکاؤنٹس کا اعلان کیا تھا اور رواں برس اس فیسٹول کا آغاز جنوری کے آخر میں ہوگا۔Jan 01, 2025 11:19 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی؛ گلستان جوہر میں ڈاکوؤں کی کار سوار شہری کو لوٹنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرلکراچی؛ گلستان جوہر میں ڈاکوؤں کی کار سوار شہری کو لوٹنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرلموبائل فون سے بنائی گئی ویڈیو میں تینوں ڈاکوؤں کے چہرے واضح دکھائی دے رہے ہیں
مزید پڑھ »

موبائل فون مینوفیکچرنگ میں کمیموبائل فون مینوفیکچرنگ میں کمیگزشتہ سال کے مقابلے میں رواں سال پاکستان میں مقامی طور پر تیار کیے جانے والے موبائل فون مینوفیکچرنگ میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »

ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون 2026 میں متعارف کیا جاسکتا ہےایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون 2026 میں متعارف کیا جاسکتا ہےایپل نے پہلے کہا جا رہا تھا کہ فلپ انداز کے فولڈ ایبل آئی فون کو متعارف کیا جائے گا، مگر یہ رپورٹ کے مطابق اس کا ڈیزائن مختلف ہوگا۔
مزید پڑھ »

کراچی؛ پولیس موبائل میں شہری کو اغوا کرکے 9 کروڑ روپے لوٹ لیے گئےکراچی؛ پولیس موبائل میں شہری کو اغوا کرکے 9 کروڑ روپے لوٹ لیے گئےمتاثرہ شخص کرپٹو کرنسی کا کاروبار کرتا ہے، ملزمان نے موبائل فون کے ذریعے 3 لاکھ 40 ہزار ڈالر مختلف اکاؤنٹس میں منتقل کرلیے
مزید پڑھ »

ایف بی آئی کے ڈائریکٹر کا ٹرمپ کے عہدہ سنبھالنے سے قبل مستعفی ہونے کا اعلانایف بی آئی کے ڈائریکٹر کا ٹرمپ کے عہدہ سنبھالنے سے قبل مستعفی ہونے کا اعلانکرسٹوفر رے کو ریپبلیکنز کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا، اور انکے خلاف تحقیقات بھی کی گئی تھیں
مزید پڑھ »

چین کا کراچی میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری سے میگا میڈیکل سٹی کے منصوبے کا اعلانچین کا کراچی میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری سے میگا میڈیکل سٹی کے منصوبے کا اعلانچینی وفد نے ایف پی سی سی آئی میں منعقدہ اجلاس میں میگا میڈیکل سٹی کے قیام کے منصوبے کا اعلان کیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:57:15