کرسٹوفر رے کو ریپبلیکنز کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا، اور انکے خلاف تحقیقات بھی کی گئی تھیں
ایف بی آئی کے ڈائریکٹر کرسٹوفر رے نے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے عہدہ سنبھالنے سے قبل ہی استعفیٰ دینے کا اعلان کر دیا۔
فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن کے سربراہ کرسٹوفر رے کا کہنا ہے کہ وہ آئندہ ماہ نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے عہدہ سنبھالنے سے قبل اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیں گے۔ برطانوی خبر رساں ادارے نے امریکی میڈیا کے حوالے سے خبر دی ہے کہ کرسٹوفر رے نے آج ایف بی آئی کے اندرونی اجلاس میں اپنے عہدے سے دستبرداری کا اعلان کیا۔
واضح رہے کہ نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عوامی طور پر اس خواہش کا اظہار کیا ہے کہ وہ کرسٹوفر رے کی جگہ کاش پٹیل کو تعینات کرنا چاہتے ہیں، جن کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ ٹرمپ کے وفاداروں میں سے ہیں۔کرسٹوفر رے، جنہیں 2017 میں ٹرمپ کی جانب سے 10 سال کی مدت کے لیے نامزد کیا گیا تھا، کو اپنے دور حکومت کے دوران ریپبلیکنز کی جانب سے تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا کیونکہ ٹرمپ کے عہدہ چھوڑنے کے بعد ایف بی آئی کی جانب سے ان کے خلاف تحقیقات کی گئی تھیں۔Dec 10, 2024 03:34 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عالمی بینک نے پاکستان میں محصولات بڑھانے کیلئے تعاون کا اعادہ کیا ہے، ایف بی آرچیئرمین ایف بی آرراشد محمود لنگڑیال سے عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر نے ملاقات کی
مزید پڑھ »
ڈونلڈ ٹرمپ نے کاش پٹیل کو ایف بی آئی ڈائریکٹرکے عہدے پر نامزد کیا ہےڈونلڈ ٹرمپ نے معروف وکیل اور اپنے دوست کاش پٹیل کو ایف بی آئی ڈائریکٹرکے عہدے پر نامزد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف مشن اور ایف بی آر کے درمیان مذاکرات کے دوسرے دور کا آغازملاقات میں رجسٹرڈ تاجروں کا ڈیٹا اور ان سے ٹیکس وصولی کے بارے آئی ایم ایف حکام کو آگاہ کیا گیا۔
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف پروگرام پر عمل کرنے میں رکاوٹیں حائل ہیں، وزیر خزانہ کا اعترافایف بی آر اور صوبوں کی ڈیڈ لائن سے پیچھنے ہٹنے کی وجہ سے آئی ایم ایف کے عملے پاکستان کا اچانک دورہ کیا
مزید پڑھ »
ٹرمپ کا امریکی شہریت کا پیدائشی حق ختم کرنے کا اعلانڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا کہ وہ جنوری میں صدارت سنبھالنے کے بعد امریکی شہریت کا پیدائشی حق ختم کردینگے
مزید پڑھ »
ویڈیو بیان کا معاملہ: بشریٰ بی بی کیخلاف ملتان، لیہ اور گوجرانولہ میں بھی مقدمات درجبشریٰ بی بی کا بیان سوچی سمجھی سازش ہے جس سے جذبات مجروح ہوئے، انہوں نے لوگوں کو ورغلانے کے لیے نفرت انگیز بیان دیا: ایف آئی آر
مزید پڑھ »