ملاقات میں رجسٹرڈ تاجروں کا ڈیٹا اور ان سے ٹیکس وصولی کے بارے آئی ایم ایف حکام کو آگاہ کیا گیا۔
اسلام آباد میں عالمی مالیاتی فنڈ اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور شروع ہوگیا۔
ملاقات میں پاکستان کے معاشی اعشاریوں کے بارے آئی ایم ایف حکام کو بریفنگ دی گئی۔اس کے علاوہ 2.5 ارب ڈالر کی بیرونی فنانسگ کے بارے بھی اعتماد میں لیا گیا۔ایف بی آر کی طرف سے ریونیو وصولیوں میں شارٹ فال اور اس کی وجوہات پر تفصیل سے بات ہوئی۔ اس کے علاوہ ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے تحت 5 شعبوں میں سسٹم کی انسٹالیشن کا جائزہ لیا گیا۔ریونیو شارٹ فال پورا کرنے کیلئے پلان پر ایف بی آر انفورسمنٹ آرڈیننس پر مشن کو بریفنگ دی گئی۔آئی ایم ایف نے اخراجات کم کرنے یا 189 ارب کے مزید ٹیکس لگانے کا مطالبہ کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ریونیو شارٹ فال، آئی ایف کا اضافی ریونیو کیلیے اقدامات کا مطالبہآئی ایم ایف نے ایف بی آر کے ٹیکس اہداف پر نظر ثانی کرکے کم کرنے کی درخواست بھی مسترد کردی
مزید پڑھ »
ڈائریکٹوریٹ جنرل انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن کسٹمز کا کلیدی کردار برقرار ہے، ایف بی آرایف بی آر نے بتایا کہ مخصوص تبدیلیاں وزیر اعظم پاکستان کی منظوری سے ایف بی آر کے ٹرانسفارمیشن پلان کے تحت کی گئی ہیں
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف مشن اورپاکستان کی معاشی ٹیم میں مذاکرات کاپہلا دور ختم ، آج شام دوبارہ مذاکرات ہوں گےآئی ایم ایف وفد نے چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال کی زیر قیادت وفد سے پہلی سہ ماہی کے دوران ٹیکس وصولیوں پر بریفنگ لی
مزید پڑھ »
لندن میں فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملہ، وزیر داخلہ کا حملہ آوروں کے پاسپورٹ منسوخی کا اعلانحملہ آوروں کے خلاف پاکستان میں ایف آئی آر درج کرکے کارروائی کی جائے گی اور ان کے شناختی کارڈ بلاک اور پاسپورٹ منسوخ کیے جائیں گے: وزیر داخلہ
مزید پڑھ »
ڈیجیٹلائزیشن اقدامات سے ریونیو میں بہتری متوقع، ایف بی آر کی آئی ایم ایف کو بریفنگایف بی آر ٹرانسفارمیشن پلان کے تحت نئے دفاتر کے قیام اور رائٹ سائزنگ سے بھی آگاہ کیا گیا
مزید پڑھ »
’گندی بات‘: کم عمر لڑکیوں کو شہوت انگیز انداز میں دکھانے کے الزام پر فلمساز ایکتا کپور کے خلاف مقدمہ درجممبئی پولیس نے اتوار کو بالاجی ٹیلی فلم لمیٹڈ کی مینیجنگ ڈائریکٹر ایکتا کپور اور ان کی والدہ شوبھا کپور کے خلاف عدالتی حکم کے بعد ایف آئی آر درج کی ہے۔
مزید پڑھ »