آئی ایم ایف وفد نے چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال کی زیر قیادت وفد سے پہلی سہ ماہی کے دوران ٹیکس وصولیوں پر بریفنگ لی
/ فائل فوٹو
وزارت خزانہ کے اعلامیے کے مطابق آئی ایم ایف کے وفد نے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی قیادت میں پاکستانی وفد سے ملاقات کی جس دوران وزیرمملکت علی پرویز ، سیکرٹری خزانہ، چیئرمین ایف بی آر اور گورنراسٹیٹ بینک بھی شریک ہوئے دوسری جانب آئی ایم ایف وفد کی قیادت چیف نیتھن پورٹر نے کی۔آئی ایم ایف شرائط کو پورا کرنے کیلئے پنجاب میں زرعی سپر ٹیکس لگانے کا فیصلہ
وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق ٹرانسفارمیشن پلان کےتحت ایف بی آر کوڈیجیٹلائز کرنا اور ٹیکس وصولی کیلئے اےآئی کااستعمال کرنا شامل ہے جبکہ ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کےتحت 5 شعبوں میں سسٹم کی انسٹالیشن کا جائزہ لیا جائے گا اور ریوینیوشارٹ فال پورا کرنے کیلئے پلان پر ایف بی آر انفورسمنٹ آرڈیننس پر مشن کو بریف کیا جائے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چینی وزیر اعظم کل 14 اکتوبر کو پاکستان پہنچیں گےوزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعظم لی کیانگ مذاکرات میں اپنے اپنے وفود کی قیادت کریں گے
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف اسٹاف مشن سے مذاکرات کی تیاری، منی بجٹ کیلئے 7 تجاویزپاکستانی حکام کے پاس غور کرنے کے دو آپشنز ہیں یا تو ایک منی بجٹ پیش کریں یا اخراجات میں کمی کریں : اعلیٰ حکام
مزید پڑھ »
پشاور؛ صوبائی حکومت نے مطالبات تسلیم کرلیے، اساتذہ کا دھرنا ختمدھرنا ختم کرنے کے بعد اگلے ہفتے اپ گریڈیشن پر صوبائی حکومت کے ساتھ حتمی مذاکرات ہوں گے
مزید پڑھ »
مصر کی 4 صیہونی یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے غزہ میں دو روزہ جنگ بندی کی تجویزغزہ جنگ بندی کے حوالے سے دوحہ میں دوبارہ مذاکرات کا آغاز
مزید پڑھ »
ایف بی آر کو ٹیکس وصولیوں میں کمی کا سامنا، ہدف پورا کرنے کیلئے منی بجٹ لازم ہوگیارواں مالی سال کیلئے مقررہ دسمبر تک کا ہدف پورا نہ ہوا تو پاکستان کو آئی ایم ایف سے اگلی قسط کی وصولی میں مشکلات ہوں گی: ذرائع
مزید پڑھ »
ونٹر پیکج کے تحت 3 ماہ کیلیے بجلی کی قیمتوں میں 8 روپے تک کمی کا امکانپیکج کی حتمی منظوری آئی ایم ایف کی اجازت سے مشروط ہوگی، ذرائع
مزید پڑھ »