کراچی کے 40 باصلاحیت اور ابھرتے ہوئے کھلاڑیوں میں کرکٹ کٹس بھی تقسیم کی گئیں
آئی سی سی کے لاجسٹک پارٹنر کی جانب سے پاکستان کو اپنی طرز کا پہلا موبائل چینجنگ روم عطیہ کر دیا گیا۔ اس حوالے سے نیشنل اسٹیڈیم کے اوول گراؤنڈ میں منعقدہ تقریب میں سابق ٹیسٹ کپتان وسیم اکرم مہمانِ خصوصی تھے۔ تقریب میں پی سی بی کے ڈائریکٹر اکیڈمیز ندیم خان، نیشنل اسٹیڈیم کے جنرل منیجر ارشد خان اور دیگر شخصیات بھی موجود تھیں۔
اس موقع پر آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے آخری مراحل میں موبائل چینجنگ روم کا افتتاح کیا گیا۔ وسیم اکرم نے کہا کہ کرکٹ ایک مہنگا کھیل ہے اور عام کھلاڑی کی دسترس سے باہر ہے، باصلاحیت کھلاڑیوں کو کرکٹ کٹس کی فراہمی قابل تحسین اقدام ہے، یہ عمل ملک کے نوجوان کھلاڑیوں کے لیے ایک اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ تقریب میں ندیم خان اور جنید ضمیر نے بھی اظہارِ خیال کیا۔ آخر میں وسیم اکرم نے نوجوان کھلاڑیوں کو کھیل کے حوالے سے مختلف ٹپس دیں۔Mar 01, 2025 09:12 AMویرات کوہلی نے چیمپیئنز ٹرافی سیمی فائنل سے قبل میچ میں ایک اور عالمی ریکارڈ بنالیاچیمپئنز ٹرافی؛ بھارت نے نیوزی لینڈ کو 44 رنز سے شکست دے دیقومی شاہراہ پر فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکے میں ایک اہلکار شہید، ڈپٹی کمشنر قلاتلاہور: ماتحت عدلیہ میں 33 نئے سول ججز کی تعیناتی کی منظوریخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایک گھنٹے کا اختیار دیں شہر میں حادثہ یا اسٹریٹ کرائم نہیں ہو گا، گورنر سندھگورنر سندھ نے اپنی پوری تنخواہ جے ڈی سی کو عطیہ کرنے کا اعلان کیا
مزید پڑھ »
انڈیا کا چیمپیئنز ٹرافی کا فاتحانہ آغاز: 'مشکل پچ پر ہدف کا تعاقب کرنا پاکستان کو انڈیا سے سیکھنا چاہیے'آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے دوسرے میچ میں انڈیا نے بنگلہ دیش کو چھ وکٹوں سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں اپنی مہم کا فاتحانہ آغاز کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »
پنجاب اسمبلی سی پی اے ایشیا ایگزیکٹو کمیٹی کی رکن منتخبپاکستان کو سی پی اے ایشیا کا ریجنل سیکرٹریٹ قرار دے دیا گیا
مزید پڑھ »
پاکستان کا نام لوگو سے کیوں ہٹا؟ آئی سی سی کا مؤقف سامنے آگیاآئی سی سی نے بھارت اور بنگلا دیش میچ کی نشریات کے دوران لوگو میں پاکستان کا نام نہ ہونے کی غلطی کا اعتراف کر لیا
مزید پڑھ »
بھارتی ٹیم کی جرسی پر 'پاکستان' لکھ دیا گیا، انتہا پسند آگ بگولہبی سی سی آئی کا اعتراض کسی کا کام نہ آیا
مزید پڑھ »
انڈیا سے شکست کے بعد پاکستانی فینز نالاں: ’سیلیکٹرز، کوچ اور محسن نقوی کے علاوہ سب جانتے ہیں کہ ٹیم میں کس کو ہونا چاہیے‘آئی سی سی چیپمئنز ٹرافی کے اہم میچ میں انڈیا نے وراٹ کوہلی کی شاندار سنچری کی بدولت پاکستان کو با آسانی چھ وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔
مزید پڑھ »