پنجاب اسمبلی سی پی اے ایشیا ایگزیکٹو کمیٹی کی رکن منتخب

پاکستان خبریں خبریں

پنجاب اسمبلی سی پی اے ایشیا ایگزیکٹو کمیٹی کی رکن منتخب
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان کو سی پی اے ایشیا کا ریجنل سیکرٹریٹ قرار دے دیا گیا

پنجاب اسمبلی سی پی اے ایشیا ایگزیکٹو کمیٹی کی رکن منتخب ہوگئی، صوبائی اسمبلی اگلے تین سی پی سیز کے لیے سی پی اے ایشیا ایگزیکٹو کمیٹی کی رکن رہے گی۔

۔ قومی اسمبلی پاکستان، سی پی اے ایشیا کے مستقل ہیڈکوارٹر کے طور پر کام کرے گی۔سی پی اے ایشیا کے آئین میں اہم ترمیم کرکے روٹیشن سسٹم کو تین سال کے بجائے تین سی پی سی سائیکل میں تبدیل کر دیا گیا۔ صوبائی رکنیت کی روٹیشن کے اصول، پنجاب اسمبلی کی تجویز پر باضابطہ طور پر منظور کر لیے گئے۔ سی پی اے ایشیا ریجن میں مبصر حیثیت کے اصول بھی طے کیے گئے۔ آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کی اسمبلیاں مبصر کے طور پر شامل کر لی گئیں۔ریجنل فنڈ سبسکرپشن اسٹرکچر کی توثیق کر دی گئی جس کے تحت قومی اسمبلیوں کے لیے 5ہزار ڈالر اور صوبائی اسمبلیوں کے لیے 2ہزار ڈالر فیس مقرر کی گئی۔Feb 11, 2025 01:46 PMاسلام آبادہائیکورٹ؛ چیف جسٹس اور دیگر ججوں کے اعزاز میں عشائیہ، 5 ججوں کی عدم شرکتکراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر ایک اور نوجوان قتل، رواں سال کی تعداد 11 ہوگئیبلوچستان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی؛ دہشت گردی...

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاور شیئرنگ پر پی پی کی ن لیگ سے مذاکرات کرنیوالی کمیٹیاں تحلیل، زرداری شہباز شریف سے مذاکرات کرینگےپاور شیئرنگ پر پی پی کی ن لیگ سے مذاکرات کرنیوالی کمیٹیاں تحلیل، زرداری شہباز شریف سے مذاکرات کرینگےپی پی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس، زرعی ٹیکس پر تحفظات کا اظہار، پیکا ایکٹ پر قیادت واضح موقف اپنائے، شرکا
مزید پڑھ »

سی پی پی اے نے بجلی کی قیمت میں کمی کی درخواست نیپرا میں دائر کیسی پی پی اے نے بجلی کی قیمت میں کمی کی درخواست نیپرا میں دائر کیسینٹرل پرچیزنگ پاور ایجنسی (سی پی پی اے) نے نیشنل الیکٹرک ریگیولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں دسمبر کے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت فی یونٹ کمی کی درخواست دائر کردی ہے۔ ایک ماہ کے لیے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ایک روپے 3 پیسے کمی کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔
مزید پڑھ »

کراچی آئی ٹی پارک کیلئے مختص 6 ارب روپے کی رقم خرچ نہیں کی جا سکیکراچی آئی ٹی پارک کیلئے مختص 6 ارب روپے کی رقم خرچ نہیں کی جا سکیچیئرمین امین الحق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی کا اجلاس
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے 26 نومبر دھرنے میں اموات سے متعلق ایچ آر سی پی کی فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ سامنے آگئیپی ٹی آئی کے 26 نومبر دھرنے میں اموات سے متعلق ایچ آر سی پی کی فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ سامنے آگئیایچ آر سی پی نے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی رپورٹ جاری کردی، سیکیورٹی اہلکاروں کی اموات کا بھی تذکرہ
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے جنید اکبر بلا مقابلہ چیئرمین پی اے سی منتخبپی ٹی آئی کے جنید اکبر بلا مقابلہ چیئرمین پی اے سی منتخبپی ٹی آئی نے پینل سے شیخ وقاص اکرم کا نام نکال دیا، جنید اکبر کے نام پر اتفاق ہوگیا
مزید پڑھ »

جاگیرداری پابندیاں نرم کرنے سے انکارجاگیرداری پابندیاں نرم کرنے سے انکارقومی اسمبلی کی خزانہ کمیٹی کی ذیلی کمیٹی نے ایف بی آر کی تجاویز کو مسترد کرتے ہوئے جائیداد کی خریداری پر عائد پابندیاں نرم کرنے سے انکار کر دیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-20 13:45:23